عامر اور شرجیل میچ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، کوچ کراچی کنگز کا اعتراف

کراچی کنگز کے کوچ ہرشل گبز نے پی ایس ایل فائیو کی چیمپئن ٹیم کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کوچ ہرشل گبز نے کہا کہ کراچی کنگز کی ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے ایک اور سابق کھلاڑی کی جان لے لی

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سلیکٹر اور سابق کوچ و منیجر قومی باسکٹ بال ٹیم عبدالناصر انتقال کرگئے۔ سید عبدالناصر 20 جنوری کو کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ سابق انٹرنیشنل باسکٹ بال کھلاڑی اور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے چیف سلیکٹر اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس شفیع صدیقی کے بڑے بھائی عبدالناصر صدیقی کو مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی ایک روز میں ہی 40 ہزار ٹکٹیں فروخت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کی ایک روز میں ہی 40 ہزار ٹکٹیں فروخت ہو گئیں۔ پی ایس ایل میلےکا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ہی بیشتر ٹکٹیں فروخت ہو گئیں اب صرف محدود ٹکٹیں ہی باقی رہ گئیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول میچز کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈوپلیسی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ فاف ڈوپلیسی نے 2012 میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا اور اپنے پہلے ٹیسٹ میں انہوں نے دوسری اننگز میں ناقابل شکست 110 رنز بنائے۔ ڈوپلیسی نے 69 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کی اور 36 مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز پی ایس ایل 6 میں کمنٹری کریں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 6 میں نامور ملکی اور غیر ملکی کمنٹیٹرز کمنٹری کریں گے۔ پی ایس ایل6 کیلئے رمیز راجا، بازید خان، سائمن ڈول، ڈومینک کارک اور ایلن ولکنز کمنٹری کریں گے۔اس کے علاوہ ڈینی موریسن، جے پی ڈومینی ، پومی امیبنگوا، ثنامیر اور عروج ممتازبھی کمنٹیٹرز میں شامل ہونگی۔ایونٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کے حوالے سے شاہد آفریدی کا اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کریں گے۔ بوم بوم آفریدی نے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے کافی پرجوش ہیں، ہر کوئی، چاہے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے 11 بڑے شہروں میں تارکین وطن کے لیے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چیمپئن شپ کا انعقاد

سعودی عرب میں غیرملکیوں کو صحت مند اور فعال طرز زندگی فراہم کرنے کے لیے بڑے شہروں میں قومی کرکٹ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ مملکت کے 11 بڑے شہروں میں تارکین وطن کے لیے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چیمپئن شپ جاری ہے، اس ٹورنامنٹ کا انعقاد سعودی اسپورٹس فار آل فیڈریشن اور سعودی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کیلئے اہم اعزاز، لاہور قلندرز کے نائب کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے نامور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے مستقل قلندرز کے اسکواڈ کا حصہ ہیں اور ٹیم کے اہم ترین اراکین میں سے ایک ہیں۔ وہ قلندرز کے پلیٹ فارم سے مزید پڑھیں

ماہرہ خان پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی کےبرانڈ ایمبسڈر بن گئی

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن میں پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئی ہیں۔ میڈیا اور فرینڈ ویلیو کے لحاظ سے سے پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز پشاور زلمی کو اداکارہ ماہرہ پی ایس ایل سیزن 6 میں سپورٹ کریں مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کو شکست دی ہے لیکن جیت کے باوجود خامیوں پر نظر ہے: مصباح

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہےکہ ‏ہم نے 12 ویں نمبر کی ٹیم کو نہیں بلکہ جنوبی افریقا کو شکست دی ہے لیکن جیت کے باوجود خامیوں پر نظر ہے۔ جنوبی افریقا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پر ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئےمصباح الحق نے کہا کہ جیت جیت ہو مزید پڑھیں