نوواک جوکووچ نے 311 ہفتوں تک نمبر ون پوزیشن پر رہ کر راجر فیڈررکا ریکارڈ توڑ دیا

عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے سب سے زیادہ عرصے تک ٹینس کی عالمی رینکنگ میں نمبر ایک کھلاڑی رہنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سربیا کے نوواک جوکووچ نے 311 ہفتوں تک رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر براجمان رہ کر سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈررکا ریکارڈ توڑا ہے جو کہ 310 ہفتوں تک مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر فاطمہ ثناء کو اعزاز حاصل

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء نے ویمن ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فاطمہ ثناء کے لیے اس ایوارڈ کا اعلان آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کیا اور بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے انہیں یہ ایوارڈ دیا۔ فاطمہ ثناء کراچی مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا ویکسین لگوالی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا ویکسین لگوالی۔  زرائعے کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا ویکسین لگوانے کے بعد کہا کہ ویکسین کے کوئی منفی اثرات نہیں ہیں، یہ بہت ضروری ہے، ہر کسی کو ویکسی نیشن کروانی چاہیے۔ محمد عامر نے کہا کہ ویکسی نیشن کروانے کے بعد کوئی مزید پڑھیں

وسیم اکرم کا وزیراعظم عمران خان کے نام اہم پیغام

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم نے وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام شیئر کردیا۔  ذرائے کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’نیا مزید پڑھیں

آئی سی سی غیر یقینی صورتحال سے دوچار، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کے مطابق ہو گا یا نہیں؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کے مطابق ہو گا یا نہیں؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ آئی سی سی کے سی ای او منو ساہنی کا بھارت میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے کہنا ہے کہ امکانات ہیں کہ چیزیں پلان کے مطابق نہ ہو پائیں۔منو مزید پڑھیں

پی سی بی نے ملازمین کو گھر سے کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی عملے کے ایک فرد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر دفاتر بند کردیے گئے اور عملے کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملازمین مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عامر کا کورونا ویکسین لگوانے کے بعد اہم بیان سامنے آ گیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا ویکسین لگوالی۔  فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا ویکسین لگوانے کے بعد کہا کہ ویکسین کے کوئی منفی اثرات نہیں ہیں، یہ بہت ضروری ہے، ہر کسی کو ویکسی نیشن کروانی چاہیے۔ محمد عامر نے کہا کہ ویکسی نیشن کروانے کے بعد کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بیٹی کے رشتہ کا معاملہ، شاہد آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد خان آفریدی کی بیٹی اور پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی منگنی اور رشتہ طے پا جانے سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے کے بعد شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کا ری شیڈول پلان

پی ایس ایل 6 کے ری شیڈول پلان کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کے ساڑھے 3 ‏گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں ون پوائنٹ ایجنڈے پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکام نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پی ایس ایل کی قدرومنزلت کو برقرار رکھتے ‏ہوئے ایونٹ کو مزید پڑھیں

قومی ٹینس اسٹاراعصام الحق کی بھارتی کھلاڑی کے ساتھ جوڑی

قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سات سال بعد بھارتی کھلاڑی روہن بوپنا کے ساتھ دوبارہ جوڑی بنا لی ہے اعصام الحق بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کا پیغام عام کرنے کیلئے پیش پیش ہیں، پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور بھارتی کھلاڑی روہن بوپنا ایک مرتبہ پھر ٹینس کورٹ میں مل کر حریف کھلاڑیوں مزید پڑھیں