قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ شرجیل خان کی اسکواڈ میں شمولیت کا فیصلہ سب نے مل جل کر کیا۔ ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ شرجیل ہماری مرضی کے بغیر ٹیم میں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ورلڈ کپ جیتنے کی خوشگوار یادیں ناقابل فراموش ہیں، معین خان
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ جیتنے کی خوشگوار یادیں ہم کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ورلڈکپ 1992 کی فاتح پاکستانی ٹیم کے رکن معین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے لیے بہت بڑا دن مزید پڑھیں
قومی اسکواڈ کے 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ آ گئی
قومی اسکواڈ کے تمام ارکان کی کورونا رپورٹ آ گئی۔قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ ہوئے جس کی رپورٹ منفی آ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی اسکواڈ کے 35 ارکان میں 22 کھلاڑی اور 13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔ پی سی بی قومی کرکٹ ٹیم کل صبح ساڑھے 9 مزید پڑھیں
کرکٹ ایک بار پھر پاکستان اور بھارت میں قربت کا ذریعہ بننے لگی
کرکٹ ایک بار پھر پاکستان اور بھارت میں قربت کا ذریعہ بننے لگی، پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی کوششوں کے بعد امید کی ہلکی سی کرن اس جانب اشارہ دے رہی ہے کہ اس سال روایتی حریفوں کے درمیان مختصر ٹی 20 انٹر نیشنل سیریز ہوسکتی ہے۔ منگل کو پی سی بی کے مزید پڑھیں
اکیلے سفر کرنا خطرے سے خالی نہیں، پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن کھلاڑی کا اہم بیان
پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن کھلاڑی ماحور شہزاد اولمپکس مشن پر پولینڈ روانہ ہو گئی ہیں۔ ماحور شہزاد پولینڈ میں 25 سے 28 مارچ تک ہونے والے پولش انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی، وہ ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے اکیلی پولینڈ روانہ ہوئی ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ اولمپکس کوالیفکیشن کا حصہ ہے، مزید پڑھیں
بابر اعظم نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں روہت شرما کو پچھاڑ دیا
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارتی بلے باز روہت شرما کو پچھاڑ دیا ہے۔ آئی سی سی نے ایک روزہ میچز کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے، یہ رینکنگ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی گئی ایک روزہ سیریز کے بعد جاری کی مزید پڑھیں
آئی سی سی نےٹی 20 رینکنگ کی فہرست جاری کردی
آئی سی سی نےٹی 20 رینکنگ کی فہرست جاری کردی بلےبازوں کی فہرست میں بابراعظم کاتیسرانمبربرقرار انگلینڈ کےڈیوڈملان کاپہلا،آسٹریلیا کےایرن فنچ کادوسرانمبربولرزکی فہرست میں قومی ٹیم کاکوئی کھلاڑی موجودنہیں بولرزمیں جنوبی افریقہ کےتبریزشمسی پہلےنمبر پر آگئےافغانستان کےراشد خان کادوسرا،آسٹریلیاکےاشٹن اگرکاتیسرانمبر
حسن علی نے قومی ٹیم کے بائیوسکیور ببل کو جوائن کرلیا
فاسٹ باؤلر حسن علی نے قومی ٹیم کے بائیوسکیور ببل ہوٹل میں رپورٹ کردی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دائیں ہاتھ کے پیسر ہوٹل میں بائیو سکیور ببل جوائن کرنے کے بعد آئسولیشن میں رہیں گے، حسن علی کا پی سی بی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں کل بدھ کودو مختلف لیب کا عملہ مزید پڑھیں
یوم پاکستان کے موقع پر محمد وسیم کا بڑا انکشاف
پاکستان کے مایہ ناز باکسر محمد وسیم نے یوم پاکستان کے موقع پر میچ فکسنگ سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ قومی دن پر قومی کھلاڑی نے بڑا انکشاف کیا ہے کہ باکسر محمد وسیم نے بتایا کہ دو ہزار سترہ میں فائٹ ہارنے کیلئے پڑوسی ملک سے فکسنگ کی پیشکش ہوئی، جسے میں نے ٹھکرادیا۔ مزید پڑھیں
صرف فٹنس سب کچھ نہیں اسکلز پر بھی توجہ دے رہا ہوں، شرجیل خان
جارح مزاج قومی اوپنر شرجیل خان نے کہا ہے کہ صرف فٹنس سب کچھ نہیں ہوتی، اسکلز پر بھی توجہ دے رہا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ فٹنس کا اتنا ایشو نہیں ہے، 7ماہ سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہاہوں، پاکستان کپ اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بھی کھیلا ہے۔ مزید پڑھیں
Recent Comments