رن آؤٹ ہونا کس کی غلطی تھی؟ فخر زمان نے بھی خاموشی توڑ دی

فخر زمان نے اپنے رن آؤٹ ہونے میں خود کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈر کو نہ دیکھنا یہ “میری اپنی غلطی”ہے۔پاکستانی اوپنر کی شاندار اننگز میچ کے آخری اوور کی پہلی گیند پر ختم ہوگئی تھی جب ان کا انفرادی اسکور193 تھا۔ ڈی کوک کا اشارہ اور فخر زمان کا مزید پڑھیں

فخر زمان کے 193 رنز کی اننگز کے باوجود پاکستان کو شکست

فخر زمان کی 193 رنز کی شاندار اننگز کے باوجود جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 17 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ جنوبی افریقہ نے کپتان ٹیمبا باووما اور کوئنٹن ڈی کوک کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو فتح کے لیے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کا پاکستان کو جیت کے لیے 342 رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ نے کپتان ٹیمبا باووما اور کوئنٹن ڈی کوک کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو فتح کے لیے 342 رنز کا دہف دیا ہے۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان کی دعوت پر اننگز کا آغاز کیا تو کوئنٹن ڈی کوک اور ایڈن مرکرم نے اپنی ٹیم کو 55 رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست سے دوچار کردیا

بنگلہ دیش میں جاری ٹرائنگولر بلائنڈ کرکٹ سیریز میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست سے دوچار کردیا ہے۔ ڈھاکہ میں جاری ٹرائنگولر بلائنڈ کرکٹ سیریز میں پاکستان نے بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی ہے، پاکستان بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 185 رنز بنائے۔ گرین شرٹس مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے ویزوں کے معاملات کے حل کی یقین دہانی کرادی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹیکس اور ویزوں کے معاملات آئندہ ماہ تک حل ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آئی سی سی بورڈ کے ورچوئل اجلاس ختم ہونے کے بعد جاری اعلامیہ میں مزید پڑھیں

پہلاون ڈے؛ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی

پہلے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین سنچورین میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کو ترجیح دی۔ جنوبی افریقا کی جانب سے ایڈن مارکرم اور کوئنٹن ڈی کاک نے مزید پڑھیں

پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج دونوں ٹیمیں سینچورین کے میدان میں پہلا ون ڈے کھیلیں گیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ سیریز کا دوسرا میچ 4 اپریل کو جوہانسبرگ اورتیسرا 7 اپریل کو سینچورین میں کھیلا جائے مزید پڑھیں

شعیب اختر اپنے ’پسندیدہ دشمن‘ کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر اپنے ’پسندیدہ دشمن‘ کے لیے دعاگو ہیں ۔شعیب اختر نے لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو اپنا پسندیدہ دشمن قرار دیتے ہوئے ان کے لیے دعا کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے پیغام مزید پڑھیں

مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے 65 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستانی نوجوان راشد نسیم کا ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے منظور کر لیا۔ مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں چایئنیز کنگ فو ماسٹر کو شکست دے دی۔ راشد نسیم کے ریکارڈ کی تعداد 65 ہو گئی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعے تصدیق کرتے ہوئےتفصیلات ویب سائٹ پر جاری مزید پڑھیں

آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار رکھی ہے اور او ڈی آئی باؤلرز رینکنگ میں قومی فاسٹ باؤلر محمد مزید پڑھیں