سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا اکرم سے طویل جدائی کی وجہ سے اداس ہو گئے ہیں۔شنیرا اکرم نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک معمر شخص نے اپنی اہلیہ سے اچانک ملاقات کرکے اُسے زندگی کا بہترین تحفہ دیتا ہے۔ شنیرا نے ٹوئٹ میں وسیم مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ٹیم مینجمنٹ نے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بولنگ مشین بنادیا
کراچی: ٹیم مینجمنٹ نے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بولنگ مشین بنادیا، جس کے باعث ان کی کارکردگی کا گراف دن بہ دن نیچے جارہا ہے۔ نوجوان پیسر اس وقت تینوں فارمیٹ میں ٹیم کا حصہ ہیں اور مسلسل بولنگ کررہے ہیں، جس کے باعث وہ تھکاوٹ کا شکار ہیں، یہی وجہ ہے مزید پڑھیں
عظیم بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہونے پر فخر ہے: بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہیں ظہیر عباس، جاوید میانداد اور محمد یوسف جیسے عظیم بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہونے پر فخر ہے۔ بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس حوالے سے قومی ٹیم مزید پڑھیں
بابر اعظم اور رضوان نے کئی ریکارڈز پاش پاش کردیے
پاکستان نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار شکست دی وہیں میچ میں بابراعظم اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کرکےکئی ریکارڈز اپنےنام کرلیے۔ جنوبی افریقاکےخلاف سنچورین میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے 203 رنز کے جواب میں 18 اوورز میں 205 رنز بنائے، یہ ایک وکٹ پر 205 رنز پاکستان کا ٹی مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی، زمبابوے کے سابق کپتان پر 8 سال کی پابندی عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک پر 8سال کی پابندی عائد کردی۔ ہیتھ اسٹریک پر کرپشن میں ملوث شخص سے بٹ کوائن میں رقم وصول کرنے سمیت آئی سی سی کے اینٹی کرپشن قوانین کی پانچ شقوں کی خلاف ورزی کا الزام مزید پڑھیں
تیسرا ٹی20: پاکستان کے خلاف جنوبی افریقا کی جارحانہ بیٹنگ
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ سنچورین میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ٹی20 میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے میچ کے لیے ٹیم میں تین تبدیلیاں کرتے ہوئے محمد حسنین، شرجیل مزید پڑھیں
بابراعظم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب ویرات کوہلی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی۔جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرنے والے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ بابراعظم مزید پڑھیں
اگلا میچ ہمارا ہوگا، بابر اعظم جیت کیلئے پرعزم
بْرا دن گزرگیا، اگلا میچ ہمارا ہوگا‘ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے سیریز میں پھر برتری کا عزم ظاہر کردیا۔ پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 6 وکٹ کی شکست کا سامنا کرنا پڑا،پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں کپتان بابر اعظم نے کہاکہ ہمارا دن اچھا مزید پڑھیں
پی سی بی نے عمر اکمل کی درخواست مسترد کر دی
پی سی بی نے کہا کہ عمر اکمل پہلے یکمشت جرمانہ ادا کرے پھر ری ہیپ پروگرام شروع کریں گے۔ عمر اکمل کے ٹیکس ریٹرن سے نہیں لگتا کہ انہیں کسی مالی دشواری کا سامنا ہے۔میچ فکسنگ کیس میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے محمد رضوان کے مزید پڑھیں
Recent Comments