ایشیا کپ: بارش کے باعث میچز متاثر ہونے کا خدشہ

سری لنکن محکمہ موسمیات نے کولمبو میں آئندہ دنوں میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے جس سے ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ کولمبو میں سپر فور مرحلے کے میچز 9 ستمبر سے شروع ہوں گے، پاکستان، سری لنکا اور بنگلادیش کی ٹیمیں آج سہ پہر کولمبو پہنچیں گی جبکہ بھارتی مزید پڑھیں

بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ کرایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بدھ کو بنگلہ دیش کیخلاف ایشیا کپ کے میچ میں بابراعظم صرف 31 اننگز میں تیز ترین 2000 ون ڈے رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے جبکہ ویرات کوہلی نے ون ڈے میچز میں 2000 رنز مزید پڑھیں

ایک اور کرکٹر میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار

سابق سری لنکن آف اسپنر سچیتھرا سینانائیکے کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق سچیتھرا سینانائیکے پر 2020 میں لنکا پریمیئر لیگ( ایل پی ایل) میں کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ پر اکسانے کا الزام ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ سینانائیکے خود اُس وقت لنکا پریمیئر لیگ کا مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے عبدالرحمٰن کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز نے عبدالرحمٰن کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ عبدالرحمٰن کو اینڈی فلاور کی جگہ فرنچائز کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے،عبدالرحمٰن نے 5 سال تک بطور اسسٹنٹ کوچ ملتان سلطانز کے ساتھ کام کیا۔ سبکدوش ہونے والے اینڈی فلاور بھی عبدالرحمٰن کی کوچنگ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: حارث رؤف نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنے 50 شکار مکمل کرلیے۔ حارث رؤف نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بنگلادیش کے خلاف میچ میں اپنے ون ڈے کرکٹ کی50 وکٹیں مکمل کیں۔ بنگلا دیش کے محمد نعیم حارث رؤف کا پچاسواں مزید پڑھیں

ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ، بنگلادیش کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پانچویں وکٹ 147 رنز پر گرگئی۔ سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن میچ آغاز سے ہی بنگلادیش کیلئے اچھا ثابت نہ ہوسکا۔ مزید پڑھیں

سابق کرکٹر میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار

سری لنکا کے سابق کرکٹر سچتھرا سینانائیکے کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سچتھرا سینانائیکے پر لنکا پریمئرلیگ 2020 میں کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ پر اکسانے کا الزام ہے۔ رپورٹس کے مطابق سچتھرا سینانائیکے کو سری لنکن پولیس نے گرفتار کیا ہے اور اگلے 24 گھنٹے کے دوران مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش: اہم بولر فیلڈ میں سلپ ہوکر انجری کا شکار

 ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران سلپ ہوکر انجری کا شکار ہوگئے۔ نسیم شاہ فائن لیگ پر باؤنڈری روکنے کی کوشش میں انجرڈ ہوئے، جس کے بعد نسیم شاہ بظاہر بازوں میں تکلیف کا شکار نظر آئے اور نسیم شاہ ساتویں اوور میں مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری، شاہین کی اونچی اڑان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ون ڈے بولرز کی رینکنگ میں قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی ٹاپ 5 بولرز میں آگئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کی تازہ رینکنگ جاری کی گئی مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ بنگلادیش کے خلاف میچ کے لیے مزید پڑھیں