ورلڈ یوتھ اسکریبل ٹورنامنٹ پاکستان کے سید عماد نے جیت لیا

پاکستان کے سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ کورونا وبا کی وجہ سے عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے مقابلے آن لائن ہوئے اور پاکستان نے مسلسل دوسری بار ورچوئل چیمپئن شپ کی میزبانی کی۔ دو روزہ فائنلز میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے 13 گیمز کھیلے، اسکریبل مزید پڑھیں

افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز، شاداب خان قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

سری لنکا میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں جس میں قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کریں گے۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں شیڈول تین میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت محمد رضوان، شاہین آفریدی اور مزید پڑھیں

کنگسٹن ٹیسٹ، پاکستان نے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے

کنگسٹن میں ہونے والے دوسرے اور سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے ہیں۔روشنی کم ہونے کی وجہ سے پہلے دن کا کھیل جلد ختم کردیا گیا ۔جمیکا میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے ٹاس مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان اورکل سے مجوزہ تربیتی کیمپ بھی ملتوی کردیا۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیڈول اورٹریول پلان کا انتظارہے، ٹیم کے اعلان سمیت کیمپ بھی اسی شیڈول سے مشروط ہے۔ جب تک میزبان بورڈ کی جانب مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا نے تجربہ کار اور مضبوط اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں تجربہ کار کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے اور اسکواڈ کی قیادت ایرون فنچ کریں گے۔ گھٹے کی سرجری کی وجہ سے فنچ کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگا ہوا تھا لیکن انہوں نے اپنی فٹنس حاصل مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم 10ویں سے 8 ویں نمبر پر آگئے

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی درجہ بندی میں بہتری ہوئی ہے۔ بلے بازوں کی نئی رینکنگ میں قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی درجہ بندی میں بہتری ہوئی ہے۔ بابر اعظم 10ویں سے 8ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کشمیرپریمیئر لیگ کی ٹرافی اٹھانا میرے لیے فخر کی بات ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور راولا کوٹ ہاکس کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بھی کرکٹ اکیڈمی ہونی چاہیے جبکہ کشمیر لیگ کی ٹرافی اٹھانا میرے لیے فخر کی بات ہے۔ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) اپنے اختتام کو پہنچی۔ تقریب کے اختتام پر کے پی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں بھی مدمقابل ہونگے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ24 اکتوبر کو ہو گا۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان میں کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان مزید پڑھیں

بابر اعظم اور کراچی کنگز کے تعلقات میں دراڑ کی اہم وجہ سامنے آ گئی

بابر اعظم اور کراچی کنگز کے تعلقات میں دراڑ آ گئی جب کہ سینئر بیٹسمین بعض معاملات پر اپنی فرنچائز کے رویے سے خوش نہیں ہیں۔ 2016میں پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں بابر اعظم نے اسلام آباد یونائٹیڈ کی نمائندگی کی تھی،2 میچز میں وہ صرف 15رنز ہی بنا سکے تھے، اس کے مزید پڑھیں

میسی کا ٹیشو 16 کروڑ روپے لگائی

بارسلونا فٹ بال کلب کو چھوڑنے کی الوادعی تقریب میں آنسو صاف کرنے کیلئے لیونل میسی کے استعمال شدہ ٹشو پیپر کی قیمت 1 ملین ڈالر لگائی گئی ہے۔ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر نے کچھ روز پہلے ہی ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو الوداع کہا جس کے لیے خصوصی تقریب کا انتعاد کیا گیا تھا۔ پریس مزید پڑھیں