افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز، شاداب خان قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز، شاداب خان قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

سری لنکا میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں جس میں قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کریں گے۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں شیڈول تین میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت محمد رضوان، شاہین آفریدی اور حسن علی کو آرام دیا…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet