ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، ورلڈ کپ کوالیفائرمیچ میں بولیویا کے خلاف نہ صرف شاندار ہیٹ ٹرک کی بلکہ بین الاقوامی میچز میں 79 گول کے ساتھ لیجنڈ برازیلین فٹبالر پیلے سے آگے نکل گئے۔ کورونا وباکے بعدشائقین کواسٹیڈیم میں دیکھ کر میسی آبدیدہ بھی ہوگئے۔ فیفا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
راشد خان کے استعفے کے بعد افغان کرکٹ بورڈ کا نئے کپتان کا اعلان
افغانستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت سے راشد خان کے استعفے کے بعد نئے کپتان کا اعلان کردیا۔افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق راشد خان کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں محمد نبی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ باقی اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی مزید پڑھیں
افغانستان میں خواتین کے کھیلوں پر پابندی لگا دی
طالبان کے ثقافتی کمیشن کے نائب سربراہ احمداللہ واثق کا کہنا ہے کہ خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت نہیں دیں گے جس میں ان کا جسم اور چہرہ ڈھکا ہوا نہ ہو۔ آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان رہنما کا کہنا تھا کہ خواتین کا کھیلوں میں حصہ لینا مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ہونے والا تاریخی ٹیسٹ میچ کھٹائی میں پڑے کا خدشہ
طالبان کی جانب سے خواتین کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی کے اعلان کے بعد آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ شیڈول تاریخی ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کی دھمکی دیدی۔طالبان کے ثفاقتی کمیشن کے نائب سربراہ احمد اللہ واثق کی جانب سے آسٹریلوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا گیا تھا کہ خواتین کو کرکٹ سمیت مزید پڑھیں
قومی ون ڈے اسکواڈ لاہور سے اسلام آباد روانہ
قومی ون ڈے اسکواڈ بذریعہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گیا ہے جس کے بعد ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی۔ایک روز کی آئسولیشن کے بعد اسکواڈ 10 ستمبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ قومی اسکواڈ میں شامل مزید پڑھیں
لڑکے سلیکٹ کرلیے گئے اب ان کو سپورٹ کرنا چاہیے، وسیم اکرم
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم اچھی ہے، مگر بابر اعظم کو یہ سیکھنا پڑے گا کہ دوستی یاری کواہمیت نا دیں اگر کوئی ایوریج ممبر ہے اور کپتان کو لگتا ہے کہ وہ جتا سکتا ہے تو اسے موقع دینا چاہیے۔ نجی چینل کو مزید پڑھیں
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ایک اور اعزاز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انٹرنیشنل پلیئر آف دی منتھ کے لیے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو نامزد کردیا ہے۔ آئی سی سی نے رواں سال جنوری میں آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز شروع کیے جس میں مینز اور ویمنز کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس کو سراہا جاتا مزید پڑھیں
وقار یونس کمنٹری کے بجائے کوچنگ سیکھیں، عاقب جاوید کا مشورہ
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے غیر ملکی کوچز کے علاوہ اب کوئی چوائس نہیں۔اپنے بیان میں عاقب جاوید نے کہا کہ وقار یونس کبھی کوچ تھے نہ بن سکتے ہیں، وہ اب کمنٹری کے بجائے کوچنگ سیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ مصباح کو جب ذمہ داری دی گئی ،اس وقت ہی کہا مزید پڑھیں
فاسٹ بولر محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا عندیہ
مصباح الحق اور وقار یونس کے کوچنگ کے عہدوں سے ہٹتے ہی فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اس بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے بات کریں گے۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز اچانک مصباح الحق ہیڈ کوچ اور وقار یونس بولنگ کوچ کے عہدے مزید پڑھیں
کپتان بابر اعظم بھی ورلڈکپ سکواڈ سے ناخوش
قومی کرکٹ ٹیم کے انتخاب پر کپتان بابر اعظم کے تحفظات سامنے آ گئے۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر اعظم خان کی سلیکشن پر مصباح الحق اور بابر اعظم کو اعتراض تھا جبکہ بابر اعظم کو صہیب مقصود کے نام پر بھی تحفظات تھے۔ مبینہ طور پر چیف سلیکٹر محمد وسیم کی سفارش پر دونوں کھلاڑیوں مزید پڑھیں
Recent Comments