ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے پہلے مقابلے میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ ’وکٹ بہت اچھی لگ رہی ہے اور مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ میں گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے: میتھیو ہیڈن

میتھیو ہیڈن نے پاک بھارت میچ میں گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ظاہر کردیا۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ کسی وقت پاکستان کے ڈریسنگ روم کا حصہ بنوں گا، کوچنگ کا موقع ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے،اپنے تجربے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر کا فیورٹ پاکستان

ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ بولر ای ین بشپ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر ای ین بشپ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے جب کہ بھارت، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز بھی ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

مصباح الحق ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سے کیوں مستعفی ہوئے؟ بلآخر وجہ بتا دی

مصباح الحق نے آخرکار چپ کا روزہ توڑ ہی دیا،انھوں نے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سے مستعفی ہونے کے معاملے پر زبان کھول دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کی ہوا چلتی دیکھ کر مصباح الحق اور وقار یونس نے بالترتیب ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا تھا، مصباح مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ بنگلایش نے سپر 12 مرحلے میں رسائی حاصل کرلی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں بنگلادیش نے پاپوا نیوگنی کو شکست دیکر سپر 12 مرحلےمیں رسائی حاصل کرلی۔ اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں بنگلادیش نے اومان اور پاپوا نیوگنی کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔  بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں

فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں، راشد خان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسپنر راشد خان نے اپنی ذاتی زندگی اور شادی سے متعلق بیان پر وضاحت پیش کی ہے۔ راشد خان نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ‘میری ساری توجہ ٹی ٹوئنٹی کے ورلڈ کپ پر ہے، فی الحال شادی کا کوئی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 187 رنز کا ہدف

ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم 15 ، محمد رضوان 19 اور مزید پڑھیں

میچ دیکھنے کے لیے چھٹی مل گئی ہے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان نے انہیں 2 دن کی چھٹی دی ہے اور وہ پاکستان کا میچ دیکھنے جا رہے ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا خواہ وہ کلکتہ ہو، دبئی ہو، یا چنائی مجھے دو دن کی چھٹی ملی ہے۔ میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے میچز مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر گرفتار

آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر گھریلو تشددکے کیس میں حراست میں لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مبینہ گھریلو تشدد کا واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا تاہم سابق کرکٹر کی گرفتاری آج صبح ہوئی۔ آسٹریلوی میڈیا کا مزید پڑھیں

ٹینیس اسٹارثانیہ مرزا بھی پاکستان ٹیم کے بائیو سکیور ببل میں پہنچ گئیں

شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستان ٹیم کے بائیو سکیور ببل میں پہنچ گئیں۔ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کے ہمراہ دبئی میں قرنطینہ مکمل کیا، قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ثانیہ مرزا اور بیٹے نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا بائیو سکیور ببل جوائن کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی مزید پڑھیں