ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 آسٹریلیا بمقابلہ  جنوبی افریقہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے پہلے مقابلے میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ ’وکٹ بہت اچھی لگ رہی ہے اور ہم اسے بدلتا ہوا نہیں…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet