قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ سرکاری ٹی وی پر ہونے والی بدسلوکی کے معاملے پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی سابق اسپیڈ اسٹار کی حمایت میں سامنے آ گئے ہیں۔ سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر سابق کرکٹرز اور شوبز مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بہت یادگار تھا: حارث رؤف
ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے ہیرو حارث رؤف نے کہا ہے کہ ان کی ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ملک کو جتوائیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حارث رؤف کی وڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں
ڈی کوک نے گھٹنے نہ ٹیکنے پر معافی مانگ لی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 مرحلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ سے قبل گھٹنے نہ ٹیکنے کے معاملے پر جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے معافی مانگ لی۔کرکٹ جنوبی افریقا نے ٹوئٹر پر کوئنٹن ڈی کوک کا معافی نامہ جاری کیا ہے جس میں مزید پڑھیں
ثقلین مشتاق نے ورلڈکپ فائنل بھارت کے ساتھ کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی
قومی کر کٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہو۔قومی کرکٹ ٹیم کےعبوری ہیڈکوچ ثقلین مشتاق نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ اگر پاکستان فائنل میں پہنچا تو اسکا مقابلہ بھارت سے ہو۔نتیجہ جو مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کی جانب سے دیے گئے آسان ہدف کے تعاقب میں مشکلات سے دوچار ہونے کے بعد میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عالمی درجہ بندی جاری کردی ہے جہاں پاکستان کے بلے باز محمد رضوان نے اپنی شان دار کارکردگی کی بدولت کیریئر کی بہترین چوتھی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگال ٹائیگرز انگلینڈ کے خلاف مشکل میں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 میں بنگلادیش نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم اب تک بنگلہ دیش ٹیم مشکل میں نظر آرہی ہے 6 ابتدائی بلے باز محض 86 رنز پر پولین لوٹ چکے ہیں۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابراعظم پہلی پوزیشن کے قریب، محمد رضوان کی چوتھی پوزیشن
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں بابراعظم پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے جبکہ محمد رضوان چوتھی پوزیشن اور بالرز رینکنگ میں شاہین شاہ اور حارث روف کی بھی ترقی ہوگئی۔ اب تک بابراعظم پہلی پوزیشن سے صرف گیارہ پوائنٹس دور ہیں۔ بابر اعظم نے 820 ریٹنگ پوائنٹس مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں زبردست بیٹنگ کرنے والے آصف علی کا بیاں سامنے آ گیا
ٹی ٹونٹی ولڈکپ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں زبردست بیٹنگ کرنے والے آصف علی کا کہنا ہے کہ جب گیند لگی تو سوچ لیا تھا کہ میچ جیت کے ہی جانا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار چھکوں سے فتح دلانے والے قومی کرکٹر آصف علی کا ویڈیو پیغام سوشل مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات کا شعیب اختر اور سرکاری ٹی وی کے اینکر کے معاملے کا نوٹس
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شعیب اختر اور سرکاری ٹی وی کے اینکر کی لائیو پروگرام میں نوک جھونک کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔فواد چوہدری کی جانب سے اس معاملے کا نوٹس لیا گیا ہے جس کا پی ٹی وی کی انتظامیہ کو فی الفور تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات نے مزید پڑھیں
Recent Comments