ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگال ٹائیگرز انگلینڈ کے خلاف مشکل میں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگال ٹائیگرز انگلینڈ کے خلاف مشکل میں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 میں بنگلادیش نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا  ہے تاہم اب تک بنگلہ دیش ٹیم مشکل میں نظر آرہی ہے 6 ابتدائی بلے باز محض  86 رنز پر پولین لوٹ چکے ہیں۔ 

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئے ٹاس میں بنگلادیش کے کپتان محمداللہ نے ٹاس جیتا اور انگلش کرکٹ ٹیم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔

بنگلا دیش اس سے پہلے اپنے پہلے میچ میں شکست سے دوچار ہوچکا ہے۔

آج کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں نیمیبیا اور اسکاٹ لینڈ مدمقابل ہوں گے جن کا مقابلہ شام 7 بجے ہوگا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet