انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 163 رنز بنائے جس کے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستانی ٹیم کا مورال اس وقت بہت بلند ہے، شعیب ملک کا بھارتی ٹیم کی شکست پر تبصرے سے انکار
قومی کرکٹر شعیب ملک نے ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی شکست پر تبصرے سے انکار کردیا۔شعیب ملک نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی میچ کی کامیابی سے مورال بہت بلند ہوا اور مسلسل جیت سے پاکستانی ٹیم کا مورال اس وقت بہت بلند ہے، کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں بہت محنت مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی
ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دبئی سے غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز ای کے 600 کے ذریعے پاکستان پہنچی ہے۔ ویمن ٹیم اور اس کے منتظمین کی سکیورٹی کیلئے سربراہ مملکت کی سکیورٹی کے مساوی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ٹیم کے لیے کراچی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارتی بیٹنگ لائن آخر تک مشکلات کا شکار رہی، کوئی ایک بلے باز بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ جیت کر قوم کو بڑی خوشی فراہم کریں گے: آصف علی
قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے کہا ہے کہ شاداب خان کے شاٹ پر جان بوجھ کر سنگل نہیں تھا اور مجھے یقین تھا کہ میں اس اوور میں میچ ختم کر سکتا ہوں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں آصف علی نے کہا کہ میں سوچ رہا تھا کہ ہم کتنے خوش مزید پڑھیں
ٹی 20 ولڈ کپ: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو8 وکٹوں سے شکست دے دی
ٹی20 ورلڈ کپ میں باؤلرز کی شاندار کارکردگی اور جوز بٹلر کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے سپر 12 راؤنڈ کے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کامیاب
ڈی سلوا کی ہیٹ ٹرک رائیگاں، ٹی20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے جا رہے سپر12 راؤنڈ کے گروپ 1 کے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا مزید پڑھیں
اسٹار آل راونڈر شعیب ملک کی شاہد آفریدی کو سلیوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
شعیب ملک کے شاہد آفریدی کوسلوٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔قومی کرکٹرشعیب ملک افغانستان کے خلاف میچ میں کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود شاہد آفریدی سےملنےاسٹینڈ کے قریب پہنچے۔ شعیب ملک نےاسٹینڈ میں موجود شاہد آفریدی کو ہاتھ ہلاکرمتوجہ کیا اورلیجنڈ پلیئر شاہدآفریدی کوسلوٹ بھی کیا۔شاہد آفریدی نے بھی شعیب ملک کو تھمبس مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کے خلاف افغانستان کے دونوں اوپنرز آؤٹ
ٹی20 ورلڈ کپ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو باؤلنگ کی دعوت دی۔ شاہین شاہ آفریدی نے باؤلنگ کا آغاز کیا تو افغانستان کے اوپنرز نے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ویسٹ انڈیز کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ جاری
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں ویسٹ انڈیز کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے کرس گیل اور ایون لیوائس بیٹنگ کر رہے مزید پڑھیں
Recent Comments