ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے دی

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارتی بیٹنگ لائن آخر تک مشکلات کا شکار رہی، کوئی ایک بلے باز بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکا اور مقررہ اوورز…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet