ہم دعائیں کر رہے ہیں کہ بھارت کوالیفائی کرے، شعیب اختر

 شعیب اختر نے انسٹاگرام پر بھارت کی افغانستان کے خلاف جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔ ویڈیو پیغام میں انہوں نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ فائنل کھیلے۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بھارت کے لیے یہ ہے کہ دل چھوٹا نہ کریں۔ مایوسی ہوئی ہے اور مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمن آصف علی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد

آئی سی سی نے پلئیر آف دی منتھ کے لئے تین کھلاڑیوں کے نام فائنل کرلیے۔ قومی کرکٹر آصف علی کو پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا گیا ہے ۔ بنگلہ دیش کے ثاقب الحسن اور نمیبیا کے ڈیوڈ ویزا بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہو گئے۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

ورلڈٹی ٹوئنٹی: بھارت نے افغانستان کو 65 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں بھارت نے افغانستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 65 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ابو ظبی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے افغانستان کی پہلے بیٹنگ کی دعوت پر مقررہ 20 مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیدی

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن، بابر اعظم کا بیان سامنے آگیا

بابر اعظم نے اپنی شاندار پرفارمنس سے ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن واپس حاصل کر لی ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرنا میرے لیے حوصلہ افزاء عمل ہے، لیکن زیادہ خوشی پاکستان کرکٹ ٹیم کی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنا مزید پڑھیں

آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری، بابراعظم ایک بار پھر نمبر ایک پوزیشن پر براجمان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی ہے، قومی ٹیم کے کپتان اور مایہ باز بلے باز بابراعظم مزید پڑھیں

نمیبیا کے اسسٹنٹ کوچ ایلبی مورکل کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو شکریہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، لیکن نمیبیا کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔لیکن پھر بھی نمیبیا کے اسسٹنٹ کوچ ایلبی مورکل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ ایلبی مورکل نے ٹوئٹ کے ذریعے پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

جیت کے بعد قومی ٹیم نمیبیا کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، لیکن نمیبیا کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔جیت کے بعد پاکستانی ٹیم نے خوشی تو منائی لیکن نمیبیا کے کھلاڑیوں کو بھی نہ بھولے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے پوری ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان کی نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان کی نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے 9 اوورز کے اختتام پر بغیر کسی نقصان پر 50a رنز بنالیے۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، شاہین آج نمیبیا پر جھپٹنے کے لیے تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ آج نمیبیا کے خلاف کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آج نمبیا سے مدمقابل ہو گی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم میں آج چند مزید پڑھیں