بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت نے محمد شامی اور جدیجا کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے سپر12 راؤنڈ کے میچ میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی سالگرہ کے دن ایونٹ میں پہلی مرتبہ ٹاس جیتنے کے بعد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52 رنز سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے ایک اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے نمبیبیا کو 164 رنز کا ہدف دینے کے بعد میچ باآسانی 52 رنز سے جیت کر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیا۔ شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ مزید پڑھیں

سابق اسٹار فاسٹ بالرشعیب اختر نےاینکر نعمان نیاز کو معاف کردیا

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر پیش آنے والے واقعے پر ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کردیا۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہوں نے قوم اور اداروں کی عزت کے لیے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کردیا ہے۔ چند روز قبل سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز مزید پڑھیں

میری کسی بھی بیٹی کے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس نہیں، شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کے سوشل میڈیا اکاونٹ کی تردید کی ہے. انہوں نے اپنے پوسٹ بتایا ہے کہ میری بیٹوں کے نام سے بنے اکاونٹ کو نظر انداز کر دیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ میں یہ وضاحت کرنا چاہوں گا کہ میری مزید پڑھیں

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دسمبر میں دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی دسمبر میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلنے دسمبر میں پاکستان پہنچے گی۔ یہ تمام میچز 13 سے 22 مزید پڑھیں

زامپا کی تباہ کن باولنگ، بنگال ٹائیگرز کینگروز کے سامنے ڈھیر

ٹی20 ورلڈ کپ میں ایڈم زامپا سمیت آسٹریلین باؤلرز کی تباہ باؤلنگ کے سبب بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 73رنز پر ڈھیر ہو گئی۔دبئی میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے سپر 12 راؤنڈ کے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش کو ایک مرتبہ مزید پڑھیں

قومی کرکٹرمحمد رضوان کی عوام سے دعاؤں کی درخواست

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی پاکستانی عوام سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ محمد رضوان کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا کہ نظام چلانے والی ذات صرف اللہ پاک کی ہے، آپ کے خواب آپ کو اس وقت تک جگائے رکھیں جب تک وہ پورے نہ ہوجائیں۔ Nizaam chalane wali zaat مزید پڑھیں

بابر اعظم کے والد زخمی خاتون کرکٹر کے علاج کے لیے سامنے آگئے

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے زخمی ہونے والی قومی ویمن کرکٹر بسمہ امجد کے علاج کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پر بابراعظم کے والد نے سر پر گیند لگنے سے زخمی ہونے والی قومی ویمن کرکٹر کو لکھا ہے کہ وہ بغیر کسی تمہید کے چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

زخمی خاتون کرکٹر کا علاج

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے زخمی ہونے والی قومی ویمن کرکٹر بسمہ امجد کے علاج کی اپیل کر دی۔ سوشل میڈیا پر بابراعظم کے والد نے سر پر گیند لگنے سے زخمی ہونے والی قومی ویمن کرکٹر کو لکھا ہے کہ وہ بغیر کسی تمہید کے چیئرمین پی سی مزید پڑھیں