قومی کرکٹرمحمد رضوان کی عوام سے دعاؤں کی درخواست

قومی کرکٹرمحمد رضوان کی عوام سے دعاؤں کی درخواست

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی پاکستانی عوام سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ محمد رضوان کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا کہ نظام چلانے والی ذات صرف اللہ پاک کی ہے، آپ کے خواب آپ کو اس وقت تک جگائے رکھیں جب تک وہ پورے نہ ہوجائیں۔ Nizaam chalane wali zaat sirf Allah Pak…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet