ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: اسکاٹ لینڈ کو شکست، گرین شرٹس کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو باآسانی ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی۔ آج کی فتح کے بعد گرین شرٹس 10 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں پہلے نمبر پر آ گئی اور اب اس کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

پی ٹی وی کا سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس

سرکاری نشریاتی ادارے (پی ٹی وی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن اسپورٹس چینل پر اسپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان اعجاز اور شعیب اختر کے درمیان ہونے والے تنازع کے بعد ایک مسئلہ سامنے آگیا۔ سرکاری ٹی وی کی جانب مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو باؤلنگ کی دعوت دی ہے۔ پاکستان نے لگاتار پانچویں میچ میچ میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جب کہ ‏کیوی ٹیم کی اس فتح کے بعد بھارت عالمی کپ سے باہر ہو گیا۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ نے ایک تیر سے دو شکار کر لیے، افغانستان کو شکست مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان ہونے والے انتہائی اہم میچ میں افغان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ 2 سے پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے اور اس گروپ سے سیمی فائنل میں جانے والی دوسری مزید پڑھیں

ملک سے باہر میرے مداح زیادہ ہیں تاہم پاکستان میں شاہد آفریدی ایک بڑا اسٹار ہے: شعیب اختر

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی میرے سے بڑے اسٹار ہیں۔ ان کی پاکستان میں مداحوں کی تعداد مجھے سے کئی زیادہ ہے۔ شعیب اختر نے کہا کہ شاہد آفریدی بہت اچھا کھیلتے تھے اور وہ بہت خوش شکل ہیں۔ ان کی پاکستان میں مداحوں کی تعداد مجھے سے کئی زیادہ ہے۔ شعیب مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے 10 رنز سےانگلینڈ کو شکست دی

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کے بہتر رن ریٹ کی وجہ سے انگلینڈ اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ جنوبی افریقہ ورلڈکپ سے باہر ہو گیا۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سپر 12 کا میچ شارجہ میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کھیلا مزید پڑھیں

ٹی 20 ولڈ کپ: دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیس کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیتا اور ویسٹ انڈین کپتان کیرن پولارڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ مزید پڑھیں

ٹی 20 ولڈ کپ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کیخلاف پہلے فیلڈینگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کا آخری میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان ہے۔ شارجہ میں ہونے والا یہ میچ جنوبی افریقا کیلئے انتہائی اہم ہے کیوں کہ شکست کی صورت میں وہ ایونٹ سے باہر ہوجائے گا جبکہ اگر اس نے انگلینڈ کو اچھے مارجن سے شکست دے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت لیا۔ابو ظبی میں کھیلے جارہے 38 ویں میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیتا اور ویسٹ انڈین کپتان کیران پولارڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مزید پڑھیں