ڈھاکا ٹیسٹ: دوسرے روز صرف 6.2 اوورز کے بعد میچ روک دیا گیا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں بارش کی وجہ سے 6 اعشاریہ 2 اوورز کے بعد میچ روک دیا گیا۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے پہلے روز بھی خراب روشنی کے باعث صرف 57 اوورز مزید پڑھیں

بابر اعظم کا ایک اور اعزاز، زیادہ ففٹی پلس رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 2021 میں سب سے زیادہ ففٹی پلس رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلے روز قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ففٹی بنا کر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم 2021 میں سب سے زیادہ ففٹی پلس رنز بنانے والے بیٹسمین مزید پڑھیں

اکیلے اعجاز پٹیل بھارتی ٹیم پر بھاری

نیوزی لینڈ کے ایک باولر نے پوری بھارتی ٹیم کو گھر بجھوا دیا۔ اعجاز پٹیل ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے باولر بن گئے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے، نیوزی لینڈ کے باولر اعجاز پٹیل نے 10 وکٹیں لے کر مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری، اوپنرز پولین لوٹ گئے

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار دکھائی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا پہلا میچ کراچی اور ملتان کا ہوگا، پاکستان سپر لیگ 7 کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا ، ایونٹ کے 15 میچز کراچی جبکہ 19 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ اعلامیے کے مطابق افتتاحی میچ مزید پڑھیں

اظہر محمود اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اظہر محمود کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ اظہر محمود پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ہوں گے جبکہ اس سے قبل سابق پاکستانی آل راؤ نڈر ملتان سلطانز کے بولنگ کوچ تھے۔  اسلام آباد یونائیٹڈ نے مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چمپینز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چمپینز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔عمر بھٹہ قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کریں گے ، علی شان نائب کپتان ہوں گے۔ 20رکنی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز وقار اور عبداللہ اشتیاق شامل کیے گئے ہیں،مبشر علی، عماد شکیل بٹ، تعظیم الحسن، محمد عبداللہ اور عقیل احمد مزید پڑھیں

پی سی بی نے ویمن کرکٹرز کیلئے پی ایس ایل کی تصدیق کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ویمن کرکٹرز کا پی ایس ایل کرانے کی تصدیق کردی۔ انٹرنیشنل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کے پاس خواتین کی کرکٹ کے لیے کوئی نظام نہیں ہے، ہمارے پاس اس کے لیے نہ کوئی اسکولز ہیں اور نہ ہی کالجز مزید پڑھیں

رونالڈو کے پرستاروں کے لیے خوشخبری، ایک اور اعزاز معروف فٹبالر کے نام

عالمی شہرت کے حامل فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال میں 800 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو نے ریال میڈرڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے 450، مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے 130، یووینٹس کے لیے 101 اور پرتگال کی طرف سے ریکارڈ 115 گول کیے۔ رونالڈو نے دو سال قبل ہی مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے. کرسٹیانو رونالڈو نے جمعرات کے روز پریمیئر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آرسنل کے خلاف 2 شاندار گول کرکے کیریئر میں مجوعی طور پر 800 گول مکمل کیےجس کے بعد وہ مزید پڑھیں