ڈھاکا ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کے خلاف بنگلا دیش کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور مہمان ٹیم کے سر پر فالو آن کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور مہمان ٹیم نے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
فاسٹ بولر محمد عامر کو روم آئسولیشن سے باہر نکلنے کی اجازت مل گئی
سری لنکن پریمیئر لیگ کے لیے کولمبو ایئرپورٹ پر روکے جانے والے موجود محمد عامر کو روم آئسولیشن سے باہر نکلنے کی اجازت مل گئی۔ ایئرپورٹ پر کوویڈ ٹیسٹنگ میں سی ٹی لیول کم ہونے پر محمد عامر کو ہوٹل کے الگ روم میں رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ محمد عامر آج ٹیم کے مزید پڑھیں
شان مسعود کے لیے سابق ہیڈ کوچ نے کیا اہم پیغام دیا؟
قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود کے لیے اہم پیغام شیئر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے ڈربی شائر کاؤنٹی سے معاہدہ کرلیا، وہ اگلے سیزن میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔ ڈربی شائر انتظامیہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے دن کا کھیل کا آغاز پاکستان کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا آغاز ہو گیا۔ڈھاکہ ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کے اظہر علی 56 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، ڈھاکہ ٹیسٹ میچ خراب موسم کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا تھا۔ڈھاکہ پاکستان کی تیسری وکٹ 193 کے اسکور پر گری۔ ڈھاکہ ٹیسٹ میں مزید پڑھیں
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھی میچ کا آغاز نہیں ہوسکا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھی میچ کا آغاز نہیں ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق بارش رک چکی ہے لیکن گراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے میچ شروع ہونے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے، ڈھاکہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 8:30 پر شروع ہونا تھا۔ ڈھاکہ ٹیسٹ مزید پڑھیں
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اب کریں گے ٹاک شو
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک جلد ہی پہلی بار ایک ساتھ ’اردو فلکس‘ کے لیے ٹاک شو کرتے دکھائی دیں گے۔ شعیب ملک نے انسٹاگرام پر دبئی میں ہونے والی پریس کانفرنس کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں انہوں نے اور ان کی اہلیہ نے صحافیوں کے جواب مزید پڑھیں
پاکستان کے دورے پرآنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا
ویسٹ انڈیز: پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ اس کے کپتان کا دورہ پاکستان سے باہر ہونا ہے۔ بڑے نام ڈراپ، ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان سچ نیوز کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ مزید پڑھیں
پاک ویسٹ انڈیز سیریز، آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی اسٹیڈیم کے قائد انکولزر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں، شائقین کرکٹ 100 سے 2 ہزار روپے تک کی ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی مزید پڑھیں
پاکستانی کپتان بابر اعظم سے ثانیہ مرزا ناراض ہو گئیں
پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اپنی پسندیدہ بھابی پر ثانیہ مرزا کا نام نہیں لیا جس پر وہ کچھ ناراض ہو گئیں۔ پاکستانی بیٹس مین شعیب ملک کے سوشل میڈیا شو پر کچھ عرصہ قبل پاکستانی کپتان مہمان بن کر آئے، جس میں پوچھے گئے کئی سوالوں میں سے ایک یہ بھی تھا کہ ان مزید پڑھیں
ڈھاکا میں مسلسل بارش کے باعث تیسرے روز کا کھیل تاخیر کا شکار
ڈھاکا میں مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی تاخیر کا شکار ہے۔ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں مسلسل بارش کے باعث دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں ہی رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کا بتانا مزید پڑھیں
Recent Comments