ون ڈے سیریز ملتوی، ویسٹ انڈین ٹیم کے 14 کھلاڑی اور آفیشلز وطن روانہ

پاکستان کے دورے پر آئی ویسٹ انڈین ٹیم کے 14 کھلاڑی اور آفیشلز ون ڈے سیریز ملتوی ہونے کے بعد وطن روانہ ہوگئے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز جون 2022 تک ملتوی کی گئی ہےجس کے بعد ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی آج وطن روانہ ہوگئے ہیں ۔ ویسٹ انڈیز کے جو کھلاڑی مزید پڑھیں

کورونا کے وار، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی

ویسٹ انڈین کھلاڑیوں میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی ہوگئی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز جون 2022 تک ملتوی کی گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کےکھلاڑی آج میچ کے بعد روانہ ہوجائیں گے، جن کھلاڑیوں کا کورونا مثبت آیا وہ اور مزید پڑھیں

وویمن کرکٹر سارہ ٹیلر محمد رضوان سے سیکھنے کے لیے بے چین

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی ٹیم سیسکس کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔ رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے محمد رضوان کے معاہدے پر سابق انگلش وویمن کرکٹر سارہ ٹیلر نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی جارحانہ بیٹنگ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جاری   ویسٹ انڈیز  نے ابتک دو وکٹ کی نقصان پر بارہ اور میں ایک سو چودہ سکور بنا لیے  یاد رہے ویسٹ انڈیز  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ 

ویسٹ انڈیز ٹیم کے مزید 5 ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت، سیرز کھٹائی میں پڑھنے کا خطرہ

کراچی میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے مزید 5 ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ویسٹ انڈیز کے 3کھلاڑی اور 2معاون اسٹاف کا کورونا مثبت آیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے متاثرہ کھلاڑی اور معاون ا سٹاف قرنطینہ کریں گے۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی شائے ہوپ، عقیل حسین ، جسٹن گریوز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ویسٹ انڈیز کے اسسٹنٹ مزید پڑھیں

ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا بورڈ نے کوئی مشاورت نہیں کی: کوہلی

بھارت کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی نے ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کے بارے میں صرف ڈیڑھ گھنٹہ قبل انہیں آگاہ کیا تھا اور اس بارے میں بورڈ نے کوئی مشاورت نہیں کی تھی۔ کرک انفو کے مطابق بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے ویرات مزید پڑھیں

28 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان نے نیا ریکارڈ بنا دیا

پاکستان نے سال میں 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا۔ جب کہ بنگلادیش نے 27 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ہیں۔ ایک سال میں پاکستان نے 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا جب کہ بنگلادیش نے 27 ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلے ہیں۔ گرین شرٹس کا اس سال 18 ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ جاری، بابراعظم کی تیسری پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی ٹی 20رینکنگ جاری کردی۔بابراعظم رینکنگ میں تیسری پوزیشن پرہیں۔ آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابراعظم ایک نمبرتنزلی کے ساتھ دوسرے سے تیسرے نمبرپرآگئے۔ بابراعظم گزشتہ5 میچزمیں صرف 34 رنز بنا سکے ہیں۔ ٹی 20 رینکنگ میں محمد رضوان کا نمبر چوتھا ہے جبکہ بولرز میں مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی تنزلی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی۔بابر اعظم خراب پرفارمنس کے باعث ٹی 20 رینکنگ میں پہلے سے تیسرے نمبر پر آ گئے جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں 8ویں سے 9ویں پر آگئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں انگلینڈ مزید پڑھیں

ایک اورریکارڈ شاہینوں کے نام

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سال میں سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیل کر نیا ریکارڈ بنا لیا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے ایک سال میں 28 ٹی 20 میچز کھیلے جو کسی بھی ملک کے ایک سال میں سب سے زیادہ کھیلے گئے میچز ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم نے اس سال کھیلے گئے ٹی 20 مزید پڑھیں