قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان کو آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کا بے صبری سے انتظار ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں جذباتی انداز میں کہا کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد پر بے حد خوشی مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آئی سی سی نے ٹی20 ٹیم آف دی ایئرکا اعلان کر دیا
بابر اعظم ٹی20 ٹیم آف دی ائیر کی طرح او ڈی آئی ٹیم آف دی ائیر کے بھی کپتان مقررکر دئیے گئے۔ قومی بیٹر فخر زمان بھی آئی سی سی او ڈی آئی ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں پول سٹرلنگ، جانیمن ملان اور ریزی وین ڈر ڈوسن شامل ہیں، شکیب مزید پڑھیں
آئسولیشن اور قرنطینہ کی غیریقینی صورتحال، نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا ملتوی
نیوزی لینڈ نے آئسولیشن اور قرنطینہ قوانین کے حوالے سے غیریقینی صورتحال کی وجہ سے اپنا دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا ہے۔ محدود اوورز کے میچز کے لیے نیوزی لینڈ کے دورہ آسٹریلیا کا آغاز پرتھ سے ہونا تھا لیکن اس کو مغربی آسٹریلیا میں سختی سرحدی قوانین کی وجہ سے ان کو تبدیل کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں
ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان آسٹریلین اوپن کے خواتین کے ڈبل ایونٹس کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2022 کا ٹینس سیزن ان کے کیرئیر کا آخری سیزن ہوگا۔ مزید پڑھیں
بابر اعظم آئی سی سی ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے سال بہترین ٹی20 ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور بابر اعظم، محمد رضون اور شاہین آفریدی اس ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سال کی اس بہترین ٹی20 ٹیم کا کپتان بھی نامزد کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی سال مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کوجیت پرجشن مہنگا پڑ گیا
آسٹریلیا اور انگلینڈکےکرکٹرزکا ہوٹل میں غل غپاڑہ، شکایت پر پولیس پہنچ گئی اتوار کو ایشیز میں فتح کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی جیت کا جشن منا رہے تھےکہ اس دوران اس میں انگلش کھلاڑی بھی شریک ہوگئے۔ آسٹریلوی کرکٹرز نیتھن لیون، ٹریوس ہیڈ اور وکٹ کیپر بلے باز ایلکس کیری موجود تھے، اس موقع مزید پڑھیں
سابق باؤلنگ کوچ وقار یونس محمد حسنین کے حق میں بول پڑے
سابق باؤلنگ کوچ وقار یونس محمد حسنین کے حق میں بول پڑے۔ سابق باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ اپنی کوچنگ کے 2 سال میں محمد حسنین کے ایکشن کا کوئی مسئلہ نہیں دیکھا اور میرے خیال میں ہمیں اس کوچ کو کہنا چاہیے کہ محمد حسنین کا ایکشن ٹھیک کرنے میں مدد کرے مزید پڑھیں
فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا بگ بیش لیگ میں باؤلنگ ایکشن مشکوک رپورٹ
نوجوان پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا بگ بیش لیگ(بی بی ایل) میں باؤلنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہو گیا ہے اور اب ان کے ایکشن کا لاہور میں ٹیسٹ ہو گا۔ حیدرآباد میں پیدا ہونے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر نے بگ بیش لیگ میں یادگار ڈیبیو کرتے ہوئے پہلے ہی اوور میں تین وکٹیں لیتے مزید پڑھیں
انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس میں اوور ایج کھلاڑیوں کی شمولیت کا انکشاف
انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس میں اوور ایج کھلاڑیوں کی شمولیت کا انکشاف پی سی بی کے مطابق یہ انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹورنامنٹس پی سی بی کے پاتھ ویز پروگرام کا اہم جزو ہیں لہٰذا ان ٹورنامنٹس کی ساکھ کو بچانے کے لیے صرف مستحق کھلاڑیوں کو ہی کھیلنے کی اجازت مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں
پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں ۔ دس ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ بورڈ کی تمام میٹنگز ورچوئل کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے 10 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
Recent Comments