ٹینس کی دنیا میں تاریخ رقم ہوگئیم، اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن جیت کر تاریخ میں اپنا نام لکھوا لیا۔ اسپین کے رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن جیت کر تاریخ رقم کردی، نڈال 21 گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ راجر فیڈرر اور جوکووچ کو پیچھے چھوڑ دیا، مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔ ایونٹ میں آج دو وکٹ کیپر کپتان آمنے سامنے ہیں، سلطانز شاندار فارم میں ہے دو میچ کھیلے اور دونوں میں ہی کامیابی حاصل کی جب کہ گلیڈی ایٹرز کا بھی جیت کا کھاتا کھل چکا ہے۔ کوئٹہ اور ملتان کے مزید پڑھیں
جیسن ہولڈر کی چار گیندوں پر چار وکٹیں ، تاریخ رقم
ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر مختصر فارمیٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے وہ پہلے ویسٹ انڈین بولر بھی بن گئے۔ ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں چار گیندوں پر چار وکٹیں لے کر تاریخ رقم کر دی۔ تجربہ کار ہولڈر نے فیصلہ کن معرے میں ثاقب مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیےبڑی خوشخبری
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان کاکہنا ہےکہ شاہد آفریدی کورونا سے صحتیابی کے بعد کل ہوٹل آجائیں گے جہاں ان کا اینٹی جین ٹیسٹ ہوگا۔ اعظم خان نے کہا کہ ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر شاہد آفریدی کو تین روز کا آئسولیشن نہیں کرنا پڑے گا اور رپورٹ منفی آنے پر وہ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ہم شکل کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر جہاں ایک طرف پی ایس ایل 7 میچز کے چرچے ہیں وہیں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ہم شکل کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بابر اعظم کے ہم شکل کو فرش پر لوگوں کے ہمراہ بیٹھے کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مختصر سے وائرل ویڈیو کلپ مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ
اسلام آباد یونائیٹڈ آج ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے جس کی قیادت نوجوان اسپنر شاداب خان کر رہے ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج دوسرا میچ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا اور یہ میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ کراچی کنگز نے ایونٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کا آغاز اچھا ہوا ہے، اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔:عمران طاہر
عمران طاہر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کا آغاز اچھا ہوا ہے، امید ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ٹیم کے کپتان سے متعلق سوال پر جنوبی افریقی لیگ اسپنر کا کہنا تھا محمد رضوان کی کامیابی اس کی محنت کا نتیجہ ہے، اس کو جب جب موقع ملا اس مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کی 5 وکٹوں کی شان دار کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ کے لیے آسٹریلیا کا دورہ بہت اہم ہے: اظہر علی
اظہر علی نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم 24 برسوں کے بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے ، پاکستان کرکٹ کے لیے آسٹریلیا کا دورہ بہت اہم ہے اس سال جب آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان آنا ہے تو اس کے بعد دیگر ٹیمیں بھی آئیں گی ۔ انہوں نے مزید پڑھیں
ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ملتان سلطانز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کررہے ہیں جب کہ لاہور قلندرز پہلی بار شاہین آفریدی کی کپتانی میں کھیل کے میدان میں اتریں گے۔ پی ایس ایل سیون کا پہلا ڈبل ہیڈر آج کھیلا مزید پڑھیں
Recent Comments