دن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
ملتان سلطانز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کررہے ہیں جب کہ لاہور قلندرز پہلی بار شاہین آفریدی کی کپتانی میں کھیل کے میدان میں اتریں گے۔
پی ایس ایل سیون کا پہلا ڈبل ہیڈر آج کھیلا جائے گا،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں دن ڈھائی بجے جوڑ پڑے گا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز شام سات بجے ٹکرائیں گے۔
پی ایس ایل سیون کا پہلا ڈبل ہیڈر آج کھیلا جائے گا،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں دن ڈھائی بجے جوڑ پڑے گا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز شام سات بجے ٹکرائیں گے۔
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں،چوکے چھکوں کی برسات ہے،وکٹیں اڑ رہی ہیں،کیچ پکڑے جا رہے ہیں،کرکٹ شائقین بھی خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں،کھلاڑی بھی میدان میں خوب جان لڑا رہے ہیں۔