آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے دورہ پاکستان سے قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر کے استعفیٰ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جسٹن لینگر کا استعفیٰ آج موصول ہوا جسے قبول کر لیا گیا ہے۔ انہیں مختصر وقت کے لیے معاہدے میں توسیع کی مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں آج اسلام آباد یونائیٹد اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد اور لاہور کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے اور یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ میچ مزید پڑھیں
رکی پونٹنگ بابر اعظم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
کینبرا: آسٹریلیا کے سابق کپتان اور بہترین بلے باز رکی پونٹنگ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے سابق کپتان اور ماضی میں ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہونے والے اسٹائلش بیٹر رکی پونٹنگ نے پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی
کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔پاکستان کے دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ میں دی گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان جا رہی ہے۔چیف ایگزیکٹیو کرکٹ آسٹریلیا نک ہاکلے کا کہنا ہے کہ پی مزید پڑھیں
5 وکٹیں اور سنچری، انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کے کپتان قاسم اکرم نے نئی تاریخ رقم کردی
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے پلے آف میچ میں پاکستان کے کپتان قاسم اکرم نے نئی تاریخ رقم کردی۔کپتان قاسم اکرم انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں 5 وکٹیں اور سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر مزید پڑھیں
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری دورہ آسٹریلیا کے نیے شیڈول کے مطابق تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی سے ہو گا۔ اعلامیے کے مطابق مہمان ٹیم 4 سے 8 مارچ تک راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیل کر دورہ پاکستان کا آغاز مزید پڑھیں
نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں نوجوان فاسٹ بولر کے ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
سلمان بٹ کی تنقید پر سرفراز کے جواب کے بعد نیا معاملہ سامنے آگیا
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں پی ایس ایل کے ایک میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سلمان بٹ نے سرفراز احمد، ان کے انداز قیادت مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں فخر زمان بیٹنگ میں سب سے آگے
لاہور قلندرز کے فخر زمان نے بلے سے اپنی فارم ثابت کر دی۔ پی ایس ایل میں فخر زمان بیٹنگ میں سب سے آگے ہیں۔ جارحانہ اوپنر نے اب تک 3 میچ کھیل کر 248 رنز بنائے ہیں۔ فخر زمان نے ایک سنچری اور دو نصف سنچریز بنائی۔ انہوں نے 82 سے زائد کی اوسط مزید پڑھیں
وزیراعظم کے متعلق توہین آمیز بیانات، رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی۔ رشید الحسن نے وزیراعظم پاکستان کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیے تھے جس پر حکومت نے ان کے خلاف سخت نوٹس لیا تھا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہےکہ رشید الحسن نے پی ایچ ایف کے بھجوائےگئے شوکاز کا مزید پڑھیں
Recent Comments