پی ایس ایل 7: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 7 کے 26ویں‌ میچ میں‌ کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم کراچی کنگز کی جانب سے دیے جانے والے 150 رنز کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 127 مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 246 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 246 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سلطانز کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل7: وہاب ریاض سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)7 میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض ایچ بی ایل پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ پشاور زلمی کےکپتان اور فاسٹ بولر وہاب مزید پڑھیں

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 207 رنز کا ہدف

پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 24واں میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جس کا ٹاس وہاب الیون مزید پڑھیں

پی ایس ایل: نازیبا اشارے کرنے پر سہیل تنویر اور کٹنگ پر جرمانہ عائد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ میں ایک دوسرے کو نازیبا اشارے کرنے پر سہیل تنویر اور بین کٹنگ پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پشاور زلمی کے مزید پڑھیں

رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان کوپی ایس ایل فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان کوپی ایس ایل فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیراعظم عمران خان کو پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے دعوت نامہ بھیجنے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا پی ایس ایل سیون کا فائنل دیکھنے کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7، آج سے100 فیصد کراؤڈ میچ دیکھ سکیں گے

سپر کرکٹ میلے میں آج سے100 فیصد شائقین گراونڈ میں بیٹھ کر میچ دیکھ سکیں گے۔ این سی او سی کی اجازت کے بعد پی سی بی نے ہدایات جاری کر دیں۔پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں قذافی اسٹیڈیم میں اب پچاس فیصد نہیں بلکہ سو فیصد شائقین کرکٹ سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اندوز مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7:آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے

پی ایس ایل 7 میں آج کراچی کنگز جیت کی تلاش میں ملتان سلطانز سے ٹکرائے گی، میگا ایونٹ میں کراچی کنگز مسلسل سات میچ ہار چکی ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان محمد رضوان آج ایک بار پھر مد مقابل آئیں گے، اس سے پہلے میچ میں ملتان سلطانز، کراچی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح کیلئے 186رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باؤلنگ کی دعوت دی ہے۔ زلمی نے اننگز مزید پڑھیں

اسٹیون اسمتھ سر کی انجری کا شکار، سیریز سے باہر

مایہ ناز آسٹریلین بلے باز اسٹیون اسمتھ سری لنکا کے خلاف ٹی20 میچ میں چھکا بچانے کی کوشش میں سر کی انجری کا شکار ہو گئے اور بقیہ سیریز سے باہر ہو گئے۔ یہ واقعہ اتوار کو سڈنی میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ کے دوران پیش مزید پڑھیں