شاداب کا اعظم خان سے متعلق بڑا دعویٰ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ اعظم خان جیسے کھلاڑی کو بہت زیادہ پیار اور سپورٹ کی ضرورت ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اعظم خان میچ ونر مزید پڑھیں

راشد خان کی بطور کپتان ٹیم میں واپسی

افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئر لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں لیگ اسپنر راشد خان کی انجری سے صحتیابی کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ لیگ اسپنر راشد خان آئرلینڈ کیخلاف 15 رکنی افغان اسکواڈ کا حصہ ہیں، آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں راشد خان ٹیم کی قیادت مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج کا خود سے متعلق حیران کن انکشاف

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے انکشاف کیا ہے کہ جب میں کیٹرنگ کے لیے کام کیا کرتا تھا تو رومالی روٹی پلٹتے ہوئے میرے ہاتھ جل جایا کرتے تھے۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے محمد سراج نے برطانوی خبر رساں ادارے کی خصوصی ویڈیو میں اپنے کرکٹ کے سفر کے حوالے سے اظہار خیال مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم النصر ایشین چیمپئنز لیگ سے باہر ہو گئی

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم النصر کلب ایشین چیمپئنز لیگ سے باہر ہو گئی، العین کلب نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کوارٹر فائنل کے سیکنڈ لیگ میں العین کلب ایک گول کی برتری کے ساتھ میدان میں اتری اور میچ میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کو پلے آف سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے، اوپنر کولن منرو ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔ پی ایس ایل نائن کا لیگ مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ایونٹ میں کل پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان کوالیفائر کھیلا جائے گا ، میچ کی فاتح مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: جیسن روئے سے الجھنا افتخار احمد کو مہنگا پڑگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے راؤنڈ کے آخری میچ میں ملتان سلطانز کے کھلاڑی افتخار احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر جیسن روئے سے الجھ پڑے۔ افتخار احمد نے تیسرے اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر جیسن روئے کے آؤٹ ہونے کے بعد غلط جملوں کا استعمال کیا تھا۔ افتخار احمد کا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: اسامہ میر نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں ملتان سلطانز کے اسامہ میر نے وہ کر دکھایا جو اس سے قبل 8 ایڈیشنز میں کوئی اور اسپنر نہ کر سکا۔ پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کے لیگ اسپنر اسامہ میر نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ وہ پی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 کا لیگ مرحلہ مکمل، پلے آف مرحلہ کل شروع ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی ٹاپ چار فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا۔ پشاور، اسلام آباد، ملتان اور کوئٹہ کی ٹیمیں پلے آف مرحلے میں پہنچ گئیں۔ ملتان سلطانز کی پوائنٹس ٹیبل پر 10 میچوں میں 7 فتوحات کیساتھ 14 پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن پر قابض ہے جبکہ بابراعظم کی پشاور زلمی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ بدھ کے روز جاری کردہ اعلامیہ میں پی سی بی نے اعلان کیا کہ نیوزی لینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ٹی 20 میچز کھیلے مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں معروف فلسطینی فٹبالر شہید

فلسطین کے نامور فٹبالر محمد برکت اسرائیل کی جانب سے ان کے گھر پر کی جانے والی بمباری میں شہید ہوگئے۔ ماہ صیام میں بھی اسرائیل کی فلسطینیوں پر جارحیت ختم نہ ہوئی، اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملے کیے جارہے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی فٹبالر محمد برکت غزہ مزید پڑھیں