پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا محدود کر دیا گیا

پاکستان ٹیم کا رواں برس جولائی اور اگست کے دوران کیا جانے والا دورہ سری لنکا محدود کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچوں کے ساتھ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنی تھی تاہم اسے اب ختم کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سری مزید پڑھیں

میرا ریکارڈ توڑنے والے کھلاڑی کو ذاتی طورپرمبارکباد دوں گا، شعیب اختر

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ کوئی میرا ریکارڈ توڑ دے گا اور جب ایسا ہوگا تو میں ذاتی طور پر اس کھلاڑی کو مبارکباد دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیڈ اسٹارشعیب اختر کی جانب سے بولنگ ریکارڈ توڑنے پر تبصرہ ایسے وقت میں آیا مزید پڑھیں

بھارت میں موجود آسٹریلوی کپتان پاکستان کے بار بی کیو کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کو پاکستان کے باربی کیو کی یاد ستانے لگی۔ پیٹ کمنز ان دنوں آئی پی ایل کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود ہیں جہاں انہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے ممبئی میں اچھی ڈش کے حوالے سے مشورہ مانگا۔ ایک صارف نے انہیں پاکستان آکر لذیذ کھانوں سے مزید پڑھیں

دانش کنیریا کے الزامات پرشاہد آفریدی نے چپ توڑ دی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق اسپنر دانش کنیریا کے الزامات پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ مزید پڑھیں

آئی سی سی کی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کی پانچویں پوزیشن

پاکستان نے آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ میں ٹاپ 5 ٹیموں میں جگہ بنالی۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ٹِموں کی سالانہ رینکنگ کی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں93پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پرآگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ترقی کر کے انگلینڈ سے پانچویں پوزیشن چھین لی۔ آسٹریلیا کی مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم کی اسپین کے خلاف ایک بڑی جیت

دورہ یورپ پر موجود قومی ہاکی ٹیم نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ ایف آئی ایچ رینکنگ میں 8 ویں نمبر پر موجود اسپین کی ٹیم کو قومی ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں 1-4 سے شکست دی ہے۔ پاکستان کی جانب سے رضوان، مبشر، اعجاز اور رومان نے گول سکور کیا۔ اسپین مزید پڑھیں

مہیلا جے وردنے کی ڈریم الیون کے 5 ٹاپ کرکٹرز میں شاہین آفریدی اور محمد رضوان شامل

پاکستانی سپر اسٹارز عالمی الیونز کا لازمی جزو بن گئے۔ سابق سری لنکن کپتان مہیلا جے وردنے کی ڈریم الیون کے 5 ٹاپ کرکٹرز میں بھی پاکستانی شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان شامل ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں 2021 پاکستانی کرکٹرز کیلیے انتہائی شاندار رہا، اس دوران پرفارمنسز کی وجہ سے سپر اسٹارز نے کئی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 کے لیے چار شہروں کو میزبانی کے لئے فائنل کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں سیزن کے لیے مجوزہ ونڈو کا تعین کرلیا گیا، ایونٹ آئندہ برس 15 فروری سے 31 مارچ تک مکمل کرلیا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میچز اس بار چار شہروں میں ہوں گے، ایونٹ کے لیے کراچی اور لاہور مزید پڑھیں

رئیل میڈرڈ 35 ویں مرتبہ اسپینش لالیگا چمپیئن

دنیائے فٹ بال کے مشہور کلب رئیل میڈرڈ نے روڈریگو کے 2 گول کی بدولت اسپینائیول کو 0-4 سے شکست دے کر مطلوبہ پوائنٹس حاصل کرکے 4 میچ قبل ہی لالیگا ٹائٹل 35 ویں مرتبہ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق رئیل میڈرڈ کو ٹائٹل کے مزید پڑھیں

کامران اکمل بھی وزیراعلیٰ کیلئے دعاگو

قومی وکٹ کیپر کامران اکمل بھی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ حمزہ شہباز نے آج گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ کا حلف اٹھایا تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری میں وفاقی وزراء، اراکین پنجاب اسمبلی کے علاوہ مریم نواز اور شریف مزید پڑھیں