شان مسعود کو انگلش کاؤنٹی ٹیم کا کپتان بنا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر شان مسعود کو انگلش کاؤنٹی ٹیم ڈربی شائر نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے لیے کپتان مقرر کردیا ہے۔ ڈربی شائر کے کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں شان کی بہت عزت کی جاتی ہے اور پلیئر اس کو سپورٹ بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

لیگ کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ کو متاثر نہیں کررہی، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیریز میں ٹیسٹ میچز بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لیگ کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ کو متاثر نہیں کررہی۔ بابر اعظم نے کہا کہ اس وقت فرنچائز کرکٹ بہت زیادہ ہو رہی ہے،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقبول بھی ہے لیکن میں نہیں سمجھتا کہ ٹیسٹ کرکٹ مزید پڑھیں

ایشیا ہاکی کپ؛ پاکستان نے انڈونیشیا کو13 گول سے شکست دے دی

پاکستان نے مینز ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ کے میچ میں انڈونیشیا کو صفرکے مقابلے میں 13 گول سے شکست دے دی۔ انڈونیشیا کے کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری مینز ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے میزبان انڈونیشیا کوصفرکے مقابلے میں 13 گول سے ہرا دیا۔ پینالٹی کارنر اسپیشلسٹ رضوان علی ہیٹ مزید پڑھیں

بابر اعظم نئے سیزن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی پر پرعزم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نئے سیزن کا آغاز ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں کامیابی سے کرنے کا عزم کا رکھتے ہیں۔ عمرہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابراعظم کا کا کہنا تھا کہ سخت گرمی میں کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا، اس لیے کنڈیشنگ کیمپ میں لڑکے مزید پڑھیں

ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ برابر

ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے ایشیاکپ کا اہم میچ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، پہلا کواٹر سنسنی خیز ثابت ہوا، ابتدا میں دونوں ٹیموں کو پینالٹی کارنر ملے لیکن کوئی ٹیم گول نہ مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے بڑا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، اسکواڈ میں 3 اوپنرز، 3 مڈل آرڈر بیٹرز، 2 وکٹ کیپرز، 3 اسپنرز اور 5 فاسٹ باؤلرز شامل ہیں۔ اسکواڈ میں کپتان بابراعظم ، نائب کپتان شاداب خان اور محمد رضوان شامل ہیں۔ عبداللہ شفیق، فخر زمان، حارث رؤف، مزید پڑھیں

سلمان بٹ سنگاپور کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن نے قومی ٹیم کا کنسلٹنگ ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سعد جنجوعہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت سلمان بٹ سنگاپور میں ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے جبکہ مزید پڑھیں

کلیان مباپے کا فرانسیسی کلب پی ایس جی کے ساتھ معاہدہ توسیع کرنے کا فیصلہ

فرنچ فٹ بال اسٹار کلیان مباپے فرانسیسی کلب پی ایس جی کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹار کھلاڑی نے پیرس سینٹ جیرمین کلب کے ساتھ اپنے معاہدے کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کےمطابق نئے معاہدے کے تحت مباپے 2025 تک کلب کی نمائندگی کریں گے۔ 23 مزید پڑھیں

اظہر علی کا کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اظہر علی نے انگلینڈ میں ہونے والی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔ اظہرعلی رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔اس سے قبل شان مسعودکاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے دو ڈبل سنچریاں اسکور مزید پڑھیں

پی سی بی کا کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ بڑھانے کا اعلان

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ماہوار وظیفہ بڑھا رہے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی نے کنڈیشنگ کیمپ میں شریک کھلاڑیوں سے ملاقات کی، دوران ملاقات رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ آئندہ سیزن بہت اہم ہے، چاہتا ہوں آپ بلا مزید پڑھیں