قومی ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ تقریباً ایک سال کے وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی کے بعد آئندہ ماہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے ذریعے دوبارہ پاکستان کی نمائندگی کے لیے بے چین ہیں۔ 36 سالہ لیگ اسپنر گزشتہ سال اگست میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں آخری مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا
تاریخی انعامی رقم کے ساتھ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا۔ومبلڈن جیتنے کا انعام 50 کروڑ روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو گا۔ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آل انگلینڈ لان ٹینس اور کروکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کا 134واں ایڈیشن 2020میں مزید پڑھیں
کیا چیئرمین پی سی بی اپنا عہدہ چھوڑ رہے ہیں؟ اہم بیان سامنے آ گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہےکہ وہ اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہے۔ صحافیوں سے ویڈیو لنک پر گفتگوکرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 6 ماہ قبل چیئرمین بننےکی مزید پڑھیں
انگلینڈ نیوزی لینڈ میچ کے دوران بابراعظم کے چرچے
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران کمنٹیٹر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تعریف کرنے لگے۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کمنٹیٹر سائمن ڈوئیل نے کہا کہ لوگ میری اس بات سے اتفاق کریں گے کہ بابراعظم اس وقت دنیا کے بہترین بلے باز ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
میرے بعد لوگوں نے کرکٹ دیکھنا چھوڑ دی ہے، احمد شہزاد
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ جب سے وہ ٹیم سے باہر ہوئے ہیں لوگوں نے کرکٹ دیکھنا چھوڑ دی ہے۔ کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا سے باہر ایک پوری دنیا ہے لیکن جب میں حقیقی زندگی میں مداحوں سے ملتا مزید پڑھیں
ماس ریسلنگ ورلڈ چمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پاکستان کے ریسلرز نے ماس ریسلنگ ورلڈ چمپئن شپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ چوتھی ورلڈ ماس ریسلنگ چمپئن شپ میں پاکستان کے قومی ریسلرز نے شان دار کاکردگی کا مظاہرہ کرکے پاکستان کو ریسلنگ کی رنگ سے خوشی کی خبر دے دی۔ پاکستان کے علی اظہر نے70 مزید پڑھیں
سینٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کی تعداد اور ان کے ماہانہ معاوضوں میں اضافہ
پی سی بی گورننگ بورڈ نے نئے مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کی منظوری دے دی، سینٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کی تعداد اور ان کے ماہانہ معاوضوں میں اضافہ کردیا گیا۔ یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ رمیز راجہ نے بتایا کہ مزید پڑھیں
بابر اعظم کا بڑا اعزاز، کرکٹ کی تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 5 میں شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی۔ بابر اعظم ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 5 بلے بازوں میں شامل ہیں۔ ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں پاکستان کے بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ امام الحق دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں جس طرح کی پچز ہیں، گیند بہت سوئنگ ہوتی ہے: اسٹیو اسمتھ
آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ نے پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کی ہے۔ پاکستان میں جس طرح کی پچز ہیں، گیند بہت سوئنگ ہوتی ہے۔ اسٹیو اسمتھ نے پاکستان میں کھیل کے تجربے سے متعلق میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ریورس سوئنگ کا سامنا مزید پڑھیں
سابق لیجنڈری بلے باز ظہیرعباس آئی سی یو میں داخل، دعاوں کی اپیل
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور ایشین بریڈمین کے لقب سے مشہور مایہ ناز بلے باز ظہیر عباس کو نمونیا میں مبتلا ہونے کے سبب لندن کے نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کرادیا گیا جہاں وہ ڈائیلسز پر ہیں۔ ویب سائٹ ‘کرک انفو’ کے مطابق 74 سالہ بلے باز مزید پڑھیں
Recent Comments