پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے حکومت کے نمبرز مکمل ہوگئے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے حکومت کے نمبرز مکمل ہوگئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں موجود پی ٹی آئی ارکان نے ’186‘ کے نعرے لگائے اور جیت کا شور مچادیا۔ اپوزیشن نے نعرے لگائے کہ ’گرتی ہوئی دیوار کو مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے ہنگامہ آرائی پلان بنا لیا الیکشن نہیں ہونے دیں گےحساس اداروں نے نوٹس لے لیا ہر صورت الیکشن کرائیں گے پی پی پی اور الیکشن کمیشن کا دعویٰ

پی ایس پی نے ایم کیو ایم پاکستان کو زچ کردیا ایم کیو ایم بنے گی پی ایس پی کے نعرے پی ایس پی کے کارکنان ایم کیو ایم میں ضم ہونے کو تیار نہیں اتحاد خطرے میں پڑ گیا, مصطفی کمال بھی حواس باختہ نظر آئے لندن گروپ پر الزامات ایم کیو ایم خاطر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے دنیا کی جانب سے 9 ارب ڈالرامداد کے اعلانات کو تاریخی کامیابی قرار دےدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا میں ہونے والی ریزیلیئنٹ پاکستان عالمی کانفرنس کی کامیابی پر ٹیم پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کی جانب سے 9 ارب ڈالر کے اعلانات تاریخی کامیابی ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق وزیراعظم نے جنیوا میں پاکستانی وفد کے ارکان اور افسران سے گفتگو مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے آرمی چیف سے غیر جانب داری کی درخواست کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں سے جھگڑا نہیں، ورکنگ ریلیشن شپ چاہتے ہیں۔عمران خان پر حملےکی تحقیقات، جے آئی ٹی میں اختلافات سامنے آگئےانہوں نے مزید کہا کہ آرمی چیف سے درخواست ہے کہ اپنے ادارے کی غیر جانب داری یقینی بنائیں۔ رہنما تحریک انصاف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے این اے 193 کا انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کی خالی نشست 193 راجن پور کا انتخابی شیڈول جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق این اے 193 راجن پور میں پولنگ 26 فروری کو ہوگی، امیدوار 19 جنوري تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 2 فروری کو جاری ہوگی۔ واضح مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان، پی ایس پی اور فاروق ستار گروپ کل کی ریلی کے بعد الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرینگیں

رپورٹ: فرقان فاروقیایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے کا فیصلہ ،ذرائع بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرنے پر مشاورت شروع،ذرائع بانی ایم کیو ایم کے بائیکاٹ اعلان کے بعد ایم کیو ایم پاکستان واتحادیوں کو ٹف ٹائم دینے کے پیغامات،حلقہ بندیوں کو جواز بنا کر انتخابات سے فرار مزید پڑھیں

دریائے سندھ کی نایاب نابینا ڈولفن کو ہلاک کرنے پہ 5 سال قید کی سزا

 صوبہ سندھ کے شہر سکھر کی مقامی عدالت نے دریائے سندھ کی نایاب نابینا ڈولفن کو ہلاک کرنے والے ملزم کو، 5 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق سکھر کی سیشن عدالت میں محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے دائر کردہ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ سنہ مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں تعطیلات بڑھانے کی خبروں کی وزیرتعلیم نے تردید کر دی

 وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کل سے اسکول کھل جائیں گے مزید تعطیلات کی خبریں غلط ہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اپنے ٹوئٹ میں کیا، انہوں نے کہا کہ کل سے اسکولوں میں خوش آمدید، یہی سچ ہے۔ مراد راس نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں

کچھ لوگ شہر پر مسلط ہونے کے خواب دیکھ رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ اس شہر پر مسلط ہونے کے خواب دیکھ رہے ہیں، کراچی میں پری پول ریگنگ ہوچکی ہے، دھاندلی زدہ الیکشن کے نتائج کوئی قبول نہیں کرے گا، الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کررہا۔ ایم کیو ایم تنظیم مزید پڑھیں