تعلیمی اداروں میں تعطیلات بڑھانے کی خبروں کی وزیرتعلیم نے تردید کر دی

تعلیمی اداروں میں تعطیلات بڑھانے کی خبروں کی وزیرتعلیم نے تردید کر دی
 وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کل سے اسکول کھل جائیں گے مزید تعطیلات کی خبریں غلط ہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اپنے ٹوئٹ میں کیا، انہوں نے کہا کہ کل سے اسکولوں میں خوش آمدید، یہی سچ ہے۔

مراد راس نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مزید چھٹیوں کے حوالے سے غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، چھٹیوں کے بعد کل سے دوبارہ اسکول کھل رہے ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet