بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کیچ میں دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

جس شخص کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو قرار دیا اُسے پارٹی کا صدر بنا دیا گیا: مریم نواز

سلم لیگ ن نے سرگودھا سے عدلیہ مخالف تحریک کا آغاز کر دیا مریم نواز کی سپریم کورٹ کےججز کا نام لے کر تنقید کی میچ فکسنگ کا الزام دھردیا کہا ملک کے موجودہ حالات کا ذمہ دارعمرانی ٹولہ ہے۔ انہیں فتنہ خان کی شکل میں کٹھ پتلی چاہیے تھی، ٹولے کا سرغنہ جنرل ریٹائرڈفیض مزید پڑھیں

گرفتار رہنماؤں اور کارکنان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری دینے والے رہنماؤں اور کارکنان سے دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے جو قابلِ مذمت ہے۔ عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کہا کہ پشاور میں بھی لوگ بڑی تعداد میں جیل بھرو تحریک مزید پڑھیں

قانون نافذ کرنے والے ادارےمتحرک، سسٹم کے افراد کے گِرد گھیرا تنگ

قانون نافذ کرنے والے ادارےمتحرک، سسٹم کے افراد کے گِرد گھیرا تنگ لینڈ گریبرز میں ملوث بدنام زمانہ افراد ملک سے فرار ہونا شروع ایس بی سی اے سے گرفتار ہونے والا سسٹم کا ایک کارندہ رہا رہا ہونے کے بعد شہزاد آرائیں نامی ایس بی سی اے کا ملازم اور ناصر شاہ کا قریبی مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی / اب ہوگی کراچی میں چائنا کٹنگ وہ بھی لیگل

ادارہ ترقیات کراچی میں چائنا کٹنگ قانونی طریقے سے کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ۔ ادراہ ترقیات کراچی میں سسٹم کے لاڈلے ڈی جی محمد علی شاہ کا چائنا کٹنگ کو قانونی انداز میں کروانے کے لئے شفٹنگ کے نام سے ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا ادارہ ترقیات کراچی میں تعنیات سسٹم سے تعلق مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی کا ڈرامہ/ قبضہ اپنا پر نام دوسرے کا

کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایماء پر اربوں کی اراضی پر قبضہ سرجانی ٹاؤن گلستان جوہر، سپر ہائی وے ودیگر جگہوں پر قبضہ مافیا کا راج قائم اسکیم 41 سیکٹر آٹھ اور گیارہ میں پی ڈی سرجانی کی ٹیم کا قبضہ نہ روکا جاسکا ادارہ ترقیات کراچی کی انتظامیہ اپنی ہی بنائی گئی قبضہ مافیا ٹیم مزید پڑھیں

محکمہ بورڈز آف ریونیو کے افسران کو اداروں کے نام سے خوفزدہ کرنے والا خود ہی فرار

محکمہ ریونیو کی دھجیاں بکھیری جانے لگیں تیمور ڈومکی کو محکمہ ریوینیو پٹّے پر دے دیا گیا،ذرائع پیپلز پارٹی کے کارکن تیمور ڈومکی اربوں کی زمین ہڑپ گئے، ذرائع شرقی، غربی اور کورنگی اضلاع میں محکمہ بورڈ آف ریونیو بھی تیمور ڈومکی کے سامنے بے بس ہیں، ذرائع بورڈ آف ریونیو کی زمین پر تیمور مزید پڑھیں

گوگل کروم کے 2 نئے فیچرز متعارف

گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براؤزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری یا ریم استعمال کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے یا لیپ ٹاپ کی بیٹری لائف کم ہوجاتی ہے۔ ان مزید پڑھیں

عمران خان صدر مملکت سے آئین شکنی کروا رہا ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صدر مملکت سے آئین شکنی کروا رہا ہے، پہلے بھی ایسا ہی کیا تھا اور تمام اسمبلیاں کھو بیٹھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج پاکستان کے عوام مزید پڑھیں

صدر کی اوقات ہی نہیں کہ وہ الیکشن سے متعلق فیصلے کریں: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر مملکت اپنی اوقات سے باہر نکل رہے ہیں، صدر کی اوقات ہی نہیں کہ وہ ایسے (الیکشن سے متعلق) فیصلے کریں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمار آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا، ڈیفالٹ کی کوئی صورت نہیں بن رہی، مزید پڑھیں