کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایماء پر اربوں کی اراضی پر قبضہ
سرجانی ٹاؤن گلستان جوہر، سپر ہائی وے ودیگر جگہوں پر قبضہ مافیا کا راج قائم
اسکیم 41 سیکٹر آٹھ اور گیارہ میں پی ڈی سرجانی کی ٹیم کا قبضہ نہ روکا جاسکا
ادارہ ترقیات کراچی کی انتظامیہ اپنی ہی بنائی گئی قبضہ مافیا ٹیم کو ٹھکانے لگانے لگی
ادارہ ترقیات کراچی کے ڈی جی محمد علی شاہ اور *سسٹم* کمرشل پلاٹوں کو ٹھکانے لگانے والے بے لگام
ڈاکٹر عمران جعفری،قاسم،اورنگزیب،فرید شیخ،اعجاز بلا،اور جرّار کے غیر قانونی سرگرمیاں جاری
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ خاموشی اختیار کرکے معاملہ مشکوک کر دیا
ادارہ ترقیات کراچی میں تعینات یونس میمن اور خالد یوسفی ڈی جی محمد علی شاہ کی ہدایت پر متبادل فائلیں تیار کر رہے ہیں
گلستان جوہر بلاک ٹو میں ایمنیٹی پلاٹ ST-23بلاک 2 کو کمرشل میں تبدیل کر کے بیچا جارہا ہے
انتظامیہ نے اس غیر قانونی سرگرمی پر بھی چپ سادھ لی
ادارہ ترقیات کراچی نے سرجانی ٹاؤن کےکینسل شدہ پلاٹ کو لیگل کرکے کروڑوں کما رہے ہیں
سابقہ ڈی جی کے ڈی اے آصف ممین نے جس پولٹری لینڈ کو کینسل کیا ڈی جی محمد علی شاہ نے اس کا بھی کام کر ڈالا
ادارہ ترقیات کراچی کے کماؤ پوت لینڈ کے افسران کو دہرا چارج دے کر کرڑورں ٹھکانے لگائے جارہے ہیں ،ذرائع
یاد رہے ایڈیشنل ڈائریکٹر ریکوری قاسم لمبا کی مبینہ کرپشن 16 ایکڑ پولٹری لینڈ کی شکل تبدیل کر دی گئ ہے
انتظامیہ کی ملی بھگت سے ڈائریکٹر ریکوری نوید انور کو چھٹی پر بھجنے کے لیے بھی لاکھوں کی ڈیل کی گئی ہے،ذرائع
ادارہ ترقیات کراچی ڈی جی کے فرنٹ مین اعجاز عرف بلّا اور ڈاکٹر عمران جعفری نے کے ڈی اے کے تمام افسران کو عضو معطل بنادیا۔ذرائع
سسٹم کے لاڈلے اعلیٰ عدلیہ کے احکامات اڑا رہے ہیں
ادارہ ترقیات ہمای جیب میں ہے افسران کی خریداروں کو یقین دہانی کروائی گئی،ذرائع



