قانون نافذ کرنے والے ادارےمتحرک، سسٹم کے افراد کے گِرد گھیرا تنگ
لینڈ گریبرز میں ملوث بدنام زمانہ افراد ملک سے فرار ہونا شروع
ایس بی سی اے سے گرفتار ہونے والا سسٹم کا ایک کارندہ رہا
رہا ہونے کے بعد شہزاد آرائیں نامی ایس بی سی اے کا ملازم اور ناصر شاہ کا قریبی سمجھے جانے والا ملک سے فرار

لینڈ گریبنگ کے کارندوں کے اس طرح سے ملک سے فرار ہونے پر سولات اُٹھنے لگے
ضلع شرقی ،غربی اور کورنگی ، کے ڈی اے اور محکمہ ریونیو کی زمینیں ٹھکانے لگانے والے لینڈ گریبرز کے گرد گھیرا تنگ
محمد علی شاہ، تیمور ڈومکی، اعجاز مئیو، زبیر عُرف ڈی سی اور خالد یوسفی خوف میں مبتلا

پانچوں شخصیات کو غیر قانونی کاموں میں مشکلات درپی



