محکمہ ریونیو کی دھجیاں بکھیری جانے لگیں
تیمور ڈومکی کو محکمہ ریوینیو پٹّے پر دے دیا گیا،ذرائع
پیپلز پارٹی کے کارکن تیمور ڈومکی اربوں کی زمین ہڑپ گئے، ذرائع

شرقی، غربی اور کورنگی اضلاع میں محکمہ بورڈ آف ریونیو بھی تیمور ڈومکی کے سامنے بے بس ہیں، ذرائع
بورڈ آف ریونیو کی زمین پر تیمور ڈومکی کی مرضی کے بغیر کوئی کام نہیں کرسکتا، ذرائع
تیمور ڈومکی کی سیاسی چھتری تنگ ہونے لگی
اربوں کی زمین ہتھیانے والے تیمور ڈومکی پر قانون نافذ
کرنے والے اداروں کا گھیرا تنگ، ذرائع
گھیرا تنگ ہوتے دیکھ کر لینڈ مافیاڈان تیمور ڈومکی ملک سے فرار کروادئیے گئے، ذرائع
ذرائع کے مُطابق ان دنوں تیمور ڈومکی دُبئی سے بیٹھ کر بورڈ آف ریونیو کے معاملات چلارہے ہیں۔



