خوف سے گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ریلی ملتوی کرنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے لکھا کہ پولیس کے ڈر سے“تحریکیں” کینسل کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں، انہوں مزید پڑھیں

عمران خان ملک کا امن وامان خراب کرنے پر تلے ہیں: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ایک عرصے سے ملک کا امن و امان خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں ان کا ہر سیاسی تماشا ناکام ہوا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان ایک بہروپیا اور فراڈ ہے جس نے 4 مزید پڑھیں

صحت مند افراد کا بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے؟

ہائی بلڈ پریشر کا ایک جان لیوا عنصر یہ ہوتا ہے کہ اکثر افراد کو اس سے لاعلم رہتے ہیں کہ وہ اس مرض کے شکار ہوچکے ہیں۔ درحقیقت ہائی بلڈ پریشر کے شکار لگ بھگ ایک تہائی افراد کو معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اس بیماری سے متاثر ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج کی گرفتاری پر عمران خان کا ردعمل

کراچی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے ارسلان تاج کی گرفتاری پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے پی ٹی آئی کے گرفتار ایم پی اے ارسلان تاج کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان کا کل لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کل دوپہر 2 بجے لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کردیا۔ عمران خان نے کہا کہ کل انتخابی ریلی کی قیادت کروں گا، مجھے پتہ ہے انہیں الیکشن سے بھاگنے کیلئے کچھ کرنا ہے، یہ مجھے قتل کرنا چاہتے مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی میں شامل

پنجاب کے ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ سابق رکن قومی مزید پڑھیں

عمران خان چاہتا ہے ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتا ہے ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکے، یہ نہیں چاہتا غریب کو مہنگائی، معاشی دباؤ سے نجات ملے، عمران خان نہیں چاہتا پاکستان کیلئے وسائل کی راہ ہموار ہو، عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانے کی کوشش کر مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے ڈی ایم سی سینٹرل کے زیر انتظام چوتھی دس روزہ پھولوں کی نمائش کا افتتاح کر دیا

بلدیہ وسطی کی تمام ڈسٹرکٹ سے بڑی چوتھی پھولوں کی نمائش گورنر سندھ نے ڈی ایم سی سینٹرل کے زیر انتظام چوتھی دس روزہ پھولوں کی نمائش کا افتتاح کر دیا محرومیوں کے شہر کو پھولوں اور سہولیات سے مزین کررہے ہیں، گورنر سندھ اچھائی کی طرف چلنے والوں کے ساتھ کھڑے ہونگے، کامران ٹیسوری مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایسٹ میں سستی سبزی اسٹال کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی …… ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد نے فوکل پرسن امتیاز بھٹو کے ہمراہ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر سستے سبزی بازار کا افتتاح کر دیا ہے یہ سستا بازار سرائیکی وویمن ایسوسی ایشن کی جانب سے قائم کیا گیا ہے جہاں انتہائ کم قیمت پر سبزیاں فروخت کی جارہی ہیں، رمضان المبارک مزید پڑھیں