وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا فرانسیسی اور اسپینش ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والی وبا کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کے لیے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانس کے وزیر خارجہ جان ایو لو دریان اور اسپین کی ہم منصب آرانتشا غونثاليث لايا کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں ہم مزید پڑھیں

شہریوں نے لاک ڈاؤن کو مذاق بنالیا، مگر پولیس کا اہم اقدام

شہریوں نے لاک ڈاؤن کے احکامات کو مذاق بنالیا، حکومتوں کی جانب گھروں میں رہنے کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا جبکہ اس موقع پر پولیس نے شہریوں کو سزایئں دیتی رہی۔ لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی عروج پر ہے اور شہری بدستور سڑکوں پر موجود ہیں۔ حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ اراکین کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈز میں دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی اور اپنے کابینہ اراکین کی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا بچاؤ فنڈز میں دینے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے سب سے پہلے کورونا کا علاج کرنے کے دوران فوت ہونے والے ڈاکٹر اسامہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

قوت مدافعت مضبوط کرنے کیلئے کون سے پھل کھائیں؟

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے قوت مدافعت کا مضبوط ہونا لازمی ہے، یہ وبا ایک انسان سے دوسرے انسان میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے مگر جن افراد کا قوت مدافعت مضبوط ہے انہیں اس وبائی بیماری سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ طبی و غذائی ماہرین کے مطابق اس وقت وبا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کیسکو ، سیپکو ، اور کے الیکٹرک کو ہدایت ؛ جن لوگوں کا بل 5000 روپے تک ہے اُن سے مہینہ کا بل نہ لیں؛ مراد علی شاہ یہ 5000 روپے کا بل اگلے 10 مہینوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے لیں ؛ یہ ہدایت سوئی سائوتھرن گیس مزید پڑھیں

ٹریننگ ورکشاپ بعنوان “ذہنی امراض و انکا تعارف”

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی نفسیاتی ہسپتال میں” ذہنی امراض اور ان کا تعارف ” کے عنوان سے ایک ٹرنینگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا اس ٹریننگ ورکشاپ سے ماہر نفسیات شعیب احمد, سید خورشید جاوید , ڈاکٹر اختر فرید صدیقی اور بانی و چیئرمین ڈاکٹر سید مبین اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدید تحقیق کے مزید پڑھیں

چاروں زونوں میں جامعہ حکمت عملی سے ترقیاتی کام کروائے جارہے ہیں

کراچی( فرقان فاروقی) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی کی تمام یونین کمیٹیوں میں رہائش پذیر عوام کو بلدیاتی وسائل کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے چاروں زونوں میں جامعہ حکمت عملی سے ترقیاتی کام کروائے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار چیئرمین نے اورنگی زون یوسی 13 مزید پڑھیں

چیئرمین بلدیہ وسطی محمد ریحان ہاشمی کا فلڈ لائٹس سکسٹین اسٹار فٹبال گراؤنڈ کا دورہ

حق پرست منتخب بلدیاتی قیادت ضلع وسطی کے پارکس و پلے گراؤنڈز کی بحالی و تزین و آرائش کا کام ترجیحی بنیادوں پر کررہی ہے۔ریحان ہاشمی ستر فیصد سے زائد پارکس و پلے گراؤنڈز کی بحالی و تزین و آرائش کا کام مکمل کرکے انہیں عوام کے حوالے کردیا ہے۔ریحان ہاشمیکراچی( فرقان فاروقی)حق پرست منتخب مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کی میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو سے ملاقات

ملاقات میں بلدیاتی مسائل کے حل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئ کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اپوزیشن لیڈر ورکن صوبائ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ملاقات کے دوران میونسپل کمشنر ایسٹ کو انہوں نے ضلع شرقی کےعلاقائ بلدیاتی مسائل کے مزید پڑھیں

گلبرگ ٹاون میں تجاوزات مافیا کا راج

کراچی(رپورٹ۔عابد عباسی)شہر میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جہاں مختلف علاقوں میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ،ٹھیلوں پتھاروںکا خاتمہ کردیا گیا وہیں حیرت انگیز طور پربلدیہ عظمی کراچی محکمہ انسداد تجاوزات گلبرگ ٹاون کے مبینہ کرپٹ افسران جن میں سب سے زیادہ ”حنان “ نامی انسپکٹر کا نام زیر گردش ہے ،کی مزید پڑھیں