وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کیسکو ، سیپکو ، اور کے الیکٹرک کو ہدایت ؛

جن لوگوں کا بل 5000 روپے تک ہے اُن سے مہینہ کا بل نہ لیں؛ مراد علی شاہ

یہ 5000 روپے کا بل اگلے 10 مہینوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے لیں ؛

یہ ہدایت سوئی سائوتھرن گیس کے لیے بھی ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

جن کا بل 2000 روپے تک کا ہے اُن کا بل اس مہینے نہ لیا جائے؛

یہ بل اگلے 10 ماہ میں قستوں میں لیں؛

اگلے 2 مہینوں میں کوئی بجلی یا گیس کنیکشن کاٹے نہیں جائیں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ

یہ گھروں یا چھوٹی دکانوں کے مالکان کو بھی ہدایت ہے کہ وہ کرائے کی وصولی میں رعایت دیں؛ وزیراعلیٰ سندھ

ہم وفاقی حکومت کو بھی درخواست کریں گے کہ وہ بھی پاور سپلائی اور گیس کمپنیوں کو گیس، فرنیس آئل کی سپلائی جاری رکھے؛ وزیراعلیٰ سندھ

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں