امریکی صدر اپنی زندگی سے متعلق کونسا سب سے بڑا فیصلہ کرنے والے ہیں؟۔۔۔ ٹرمپ گھبراہٹ کا شکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب بند معیشت کو کب کھولنا ہے، یہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وفاقی حکومت سست روی کا مظاہرہ کر رہی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت سست روی سے کام کر رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کورونا کی صورتحال پر برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وبا سے باہمی عالمی تعاون سے ہی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سندھ حکومت کی پلازمہ لگانے کے تجربے کے لیے خصوصی کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے علاج کی غرض سے پلازمہ لگانے کے تجربے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے 8 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں نجی و سرکاری شعبے کے ماہرین شامل ہیں۔ قائم کردہ کمیٹی میں وفاقی سیکرٹری انسانی حقوق رابعہ جویریہ آغا، ڈاکٹر طاہر مزید پڑھیں

کورونا وائرس مخصوص لابی کی ناپاک سازش. رپورٹ:فرقان فاروقی

کورونا وائرس مخصوص لابی کی ناپاک سازش ایک مخصوص لابی کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کیلئے بحثیت مسلم اور قوم کے یکجا ہونے کی ضرورت اہمیت اختیار کر گئ ہے، کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے ہوتا ہوا پوری دنیا میں دہشت کی علامت بن چکا ہے لیکن اس کا پاکستان میں اچانک مزید پڑھیں

حریم شاہ کی امریکی صدر کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی پیشکش، ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا دیا جواب؟ جان لیں اس خبر میں

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والی متنازع اسٹار حریم شاہ اب تک کئی نامور سیاست دانوں کے ساتھ ٹی ٹاک ویڈیوز بنا چکی ہیں تاہم اب انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ویڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مزید پڑھیں

خدمتِ خلق احترامِ انسانیت

خدمتِ خلق احترامِ انسانیت ویسے تو اسلام میں خدمت خلق کے معنی مخلوق خدا کے ہیں جبکہ خدمت خلق معاشرتی اصلاح کیلئیے بہترین زریعہ ہے مگر افسوس پاکستان میں بسنے والے کرپٹ حکمران مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ملک و قوم کی خدمت سے بلکل ہی ناپید ہوچکے ہیں اور احترامِ انسانیت کو تو مزید پڑھیں

آخرکورونا وائرس کو ختم کرنے میں مشکلات کیوں؟ عالمی ادارہ صحت نے خوفناک انکشاف کر دیا

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ امریکی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے دریافت ہوا جس کے بعد یہ چند ماہ میں ہی دنیا کے 209 سے مزید پڑھیں

شہریار آفریدی سے وزیرمملکت برائے نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان کیوں واپس لیا گیا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

شہریار آفریدی سے وزیرمملکت برائے نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس لے لیاگیا۔ شہریار آفریدی وزیر مملکت برائے سیفران برقرار رہیں گے اور شہریار آفریدی سے اضافی قلمدان واپس لینے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آٹا اور چینی بحران کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعظم ایکشن مزید پڑھیں

کراچی کے شہری کتوں سے پرشان

کراچی میں آوارہ کتوں کے خاتمے کا بہترین موقعلاک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی کے کتے آن روڈ ہیںرات کے اوقات کار میں کراچی میں شہریوں کی بہتات کی جگہ کتوں نے لے لی ہےسندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کو سگ گزیدگی کی روک تھام کے اقدامات کرنے کا بھی کہہ دیا ہےاس وقت مہم مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بگڑتی صورتحال کے پیش نظر اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کوروناوائرس کی صورتحال کے پیش نظر اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کیلئے ہیلپ لائن کا اجراکر دیا اور کہا صارفین بینکوں سے مناسب جواب نہ ملے پر ہیلپ لائن پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس کی صورت حال کے حوالے سے بینک صارفین کے لیے ہیلپ لائن اجرا کردیا مزید پڑھیں