
کراچی میں آوارہ کتوں کے خاتمے کا بہترین موقعلاک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی کے کتے آن روڈ ہیںرات کے اوقات کار میں کراچی میں شہریوں کی بہتات کی جگہ کتوں نے لے لی ہےسندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کو سگ گزیدگی کی روک تھام کے اقدامات کرنے کا بھی کہہ دیا ہےاس وقت مہم کو بخوبی انجام دیا جا سکتا ہےاس کیلئے لوکل گورنمنٹ کو اپنے احکامات پر سختی سے عمل درآمد کروانا ہوگاجہاں شہری لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہیںوہیں جو شہری گھروں سے نکل رہے ہیں وہ کتوں کی بھرمار کی لپیٹ سے علیحدہ پریشانی کا شکار ہیںمیونسپل سروسز اس وقت زیادہ تر جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ تک محدود دکھائ دے رہی ہیںفیومیگیشن ٹیموں کے ساتھ اینٹی اسٹرے ڈوگ ٹیمیں بھی تشکیل دی جا سکتی ہیںفیومیگیشن کا عمل جس طرح بہتری سے سر انجام دیا جا رہا ہےاینٹی اسٹرے ڈاگ بھی موثر ثابت ہونے کے قوی امکانات ہیں



