نیب کا بلدیاتی اداروں کے گرد گھیرا تنگ

نیب کا بلدیاتی اداروں کے گرد گھیرا تنگ، نیب نے سابقہ میونسپل کمشنرز کو حراست میں لے کر انکوئری شروع کردی کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)نیب نے کراچی میں اہم کارروائی کے دوران ملیر کے دو سابق ضلعی میونسپل کمشنرز کو حراست میں لے لیا، گرفتار ہونے والے رحمت اللہ شیخ اور منظور عباسی پر سرکاری فنڈرز مزید پڑھیں

اپوزیشن کی تحریک چلنے سے پہلے ہی ختم ہورہی ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کرپشن کے گرینڈ الائنس کی قیادت مولانا فضل الرحمان کے پاس ہے، پیپلز پارٹی کاکارکن بُرامنا رہا ہوگا کہ اُن کی جماعت فضل الرحمان کی قیادت میں آگے چلے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں 11 اکتوبر کو ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے زیر اہتمام 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی کردیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے جنرل سیکرٹری مولاناعبدالغفورحیدری نے جلسہ ملتوی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئےکہا ہےکہ پی ڈی ایم کاجلسہ اب کوئٹہ میں 18 اکتوبرکو ہوگا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

سندھ کے شہری حقوق کے لیے آخری حد تک جائیں گے: خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر اور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت سندھ کے شہری حقوق کے لیے آخری حد تک جائے گی۔ ایم کیوایم پاکستان نے شہری سندھ کے حقوق کے لیے حیدر آباد میں پاور شور کا مظاہرہ کیا۔ ایم کیو ایم مزید پڑھیں

روڈ کٹنگ کی مد میں سابقہ چیئرمین نئیر رضا کے کماؤ پوت افسران اور چہتے ملازم اربوں روپے ہرپٹ کرگئے

بلدیہ کورنگی کے چاروں زونز میں روڈ کٹنگ کی مد میں سابقہ چیئرمین نئیر رضا کے کماؤ پوت افسران اور چہتے ملازم اربوں روپے ہرپٹ کرگئے، محکمہ روڈ کٹنگ ماسٹر عمران انوری سرکاری ادارے کو کھربوں کا ٹیکا لگانے میں کامیاب، کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)بلدیہ کورنگی روڈ کٹنگ میں بھی بازی لے گیا سب کی نظریں کراچی مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میونسپل کمشنر محکمہ انسداد رشوت ستانی کے نام پر لاکھوں روپے بٹورنے لگے،زرائع

بلدیہ شرقی میونسپل کمشنر محکمہ انسداد رشوت ستانی کے نام پر لاکھوں روپے بٹورنے لگے، میونسپل کمشنر وسیم مصطفیٰ سومرو گریڈ گیارہ کے افسر پر مہربانیاں ، خلاف قانون گیارہ گریڈ کے ملازم کو سرکاری گاڑی الاٹ کردی گئی ، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی میونسپل کمشنر سینیٹیشن ڈیپارٹمنٹ پر مہربان نظر آنے لگے گیارہ مزید پڑھیں

بلدیہ کورنگی میں ازخود ترتیب دیا گیا “ماڈل زون “بلدیہ کورنگی کیلئے کمائ کا ذریعہ ثابت ہوا،

بلدیہ کورنگی میں ازخود ترتیب دیا گیا “ماڈل زون “بلدیہ کورنگی کیلئے کمائی کا ذریعہ ثابت ہوا، غیر قانونی بھرتیوں کا توازن ماڈل زون پر مسلط کر کے بلدیہ کورنگی کے افسران نے مال بٹورنے کی حکمت عملی پر مکمل عمل درآمد کیا، کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ کورنگی میں ازخود ترتیب دیا گیا “ماڈل زون “بلدیہ مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی دشمن ایجنڈے پرعمل کے مترادف ہے، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی خواہش پوری ہوتی ہوئی نظرنہیں آرہی، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن بے وقت کی راگنی الاپ رہی ہے، اپوزیشن کی 2بڑی جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنےآگئےہیں باشعور عوام اپوزیشن کا بیانیہ خوب مزید پڑھیں

پرانی گاڑیوں کی فروخت پر17 فیصد سیلز ٹیکس، ایف بی آر کا بیان جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پرانی گاڑیوں کی فروخت پر17فیصد سیلز ٹیکس کی وضاحت کردی۔ ایف بی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق قانون کےتحت گاڑیوں پر سیلزٹیکس پوری قیمت فروخت پرعائدہوتا تھا قانون کےتحت عائدسیلزٹیکس بہت زیادہ بنتاتھا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیمبرز آف کامرس سے مل کر فنانس ایکٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا چوہدری برادران کے خلاف بینک نادہندگی انویسٹی گیشن پر تحریری حکم جاری

چوہدری برادران کے خلاف 20 سال پرانی بینک نادہندگی انویسٹی گیشن بند کردی گئی، نیب نے چوہدری برادران کے خلاف 12اپریل2000 میں انکوائری شروع کی تھی۔ لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری برادران کیخلاف بینک نادہندگی انویسٹی گیشن پر تحریری حکم جاری کردیا ، جسٹس راجہ شاہدمحمود کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نےتحریری حکم جاری کیا۔ مزید پڑھیں