واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر کاسٹیوم وال پیپر متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نئے فیچر کاسٹیوم وال پیپر کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد لوگوں کو کسی غلط ونڈو پر میسج بھیجنے سے بچانا ہے۔ ویسے تو اس فیچر کو متعارف کرانے کا اعلان دسمبر میں بھی ہوا تھا مگر اب یہ تمام صارفین کو دستیاب ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ کے پاس قابل افسران کی قلت ،،

سندھ لوکل گورنمنٹ کے پاس قابل افسران کی کمی ،، کراچی: رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ لوکل گورنمنٹ کے پاس قابل افسران کی قلت کئی کئی سالوں کی سروسز کے بعد تین سو یوسی سیکریٹریز کی بھرتیوں پر آواز اٹھنے لگی، سندھ لوکل گورئمنٹ نے بھرتیوں کی جانچ پڑتال کیلئے جو کمیٹی تشکیل دی ہے اس مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت کو عوام کی دسترس میں لانے کیلئے ٹیکسوں کا خاتمہ کرے: عرفان کھوکھر

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مائع گیس کی قیمت 160 روپے فی کلو تک ہوگئی ہے۔ اوگرا نے مارچ کے لیےایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت 2 روپے کے مزید پڑھیں

متحدہ نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی پیشکش ٹھکرادی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی پیشکش ٹھکرادی، خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے بعد ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کو بری لگنے لگے گی، پیپلز پارٹی کو سنجیدہ رویہ اپنانا ہوگا۔ یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

خاتون اول بشری بی بی کا داتا دربار کے قریب پناہ گاہ کا دورہ

خاتون اول بشری بی بی نے داتا دربار کے قریب پناہ گاہ کا دورہ کیا اور سہولتوں کا جائزہ لیا۔ خاتون اول بشری بی بی نے داتا دربار کے قریب قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا اور سہولتوں کا جائز لیا جب کہ وہاں موجود افراد سے پناہ گاہ کے مسائل کے بارے میں دریافت مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،انقلاب نیوز سے وابستہ صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکی “

بلدیہ شرقی میں پیپلز لیبر یونین کے کارکن اشرف اور ان کے ساتھیوں نےانقلاب نیوز سے وابستہ صحافی ” فرقان فاروقی ” کو جان سے مارنے کی دھمکی ” کرپٹ و راشی مافیا ” کے خلاف خبر بہت مہنگی پڑیگی دوسری طرف مزکورہ صحافی کو انتہائی حیران کن صورتحال کا سامنا ہوا وہ یہ کہ مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی، پی ایس ایل میچز،شائقین کرکٹ کو مضر صحت جراثیموں سے بچانے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا

پی ایس ایل میچز،شائقین کرکٹ کو مضر صحت جراثیموں سے بچانے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا روزانہ کی بنیاد پر پی ایس ایل میچز کے بعد بلدیاتی  خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے ٹی وی اسٹیشن روڈ پر پےور بلاکس کی تنصیب کا عمل جاری کراچی مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ ،محکمہ انسداد تجاوزات و لینڈ بشیر صدیقی نے سپریم کورٹ کے احکامات کو تجاوزات مافیا کو مزید وسعت اور ریٹ بڑھانے کا ذریعہ بنالیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) بلدیہ عظمیٰ کراچی سئنیر ڈائریکٹر محکمہ انسداد تجاوزات و لینڈ بشیر صدیقی سمیت انکی ٹیم نے سپریم کورٹ کے خلاف باقاعدہ جنگ چھیڑ رکھی ہے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے احکامات کو اسکے برعکس تجاوزات مافیا کو مزید وسعت اور ریٹ بڑھانے کا ذریعہ بنالیا شہر اور شہریوں کو ” تجاوزات مافیا مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل سے رہائی, مریم نواز کا خود جانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز کی جیل سے رہائی کے موقع پر خود جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ کل صوبائی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے موقع پر مریم نواز خود جائیں گی۔ حمزہ شہباز کو کل مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لیے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں چلائی جانے والی انتخابی مہم کا وقت یکم اور 2 مارچ کی درمیانی شب ختم ہو جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت مزید پڑھیں