بلدیہ شرقی،انقلاب نیوز سے وابستہ صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکی “

بلدیہ شرقی میں پیپلز لیبر یونین کے کارکن اشرف اور ان کے ساتھیوں نےانقلاب نیوز سے وابستہ صحافی ” فرقان فاروقی ” کو جان سے مارنے کی دھمکی ” کرپٹ و راشی مافیا ” کے خلاف خبر بہت مہنگی پڑیگی دوسری طرف مزکورہ صحافی کو انتہائی حیران کن صورتحال کا سامنا ہوا وہ یہ کہ صحافی فرقان فاروقی کو ڈسٹرکٹ ایسٹ میں موجود پیپلز لیبر یونین کے کارکن اشرف سمیت آفیسر عبدلرشید منگی اور ایم خالد نے خبر لگانے کی صورت میں سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی صحافی فرقان فاروقی کو اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی پر سنگین نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہنے کی دھمکی پر بلدیاتی رپورٹرز ایسوسی ایشن نے شدید مزمت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی کا نام اور پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کو پارٹی سے فارغ کرنے مطالبہ کردیا تاکہ پارٹی کا نام اور ساکھ کو خراب ہونے سے بچایا جاسکے اسکے علاؤہ وزیر اعلیٰ سندھ وزیر داخلہ وزیر بلدیات ڈی جی رینجرز سندھ آئی جی سندھ سے متعلقہ عناصر کے خلاف سخت ترین قانونی و تادیبی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے اور ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے نیز ملوث و مرتکب عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی عندیہ دیا ہے

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں