اوگرا نے نوٹیفکیشن واپس لے لیا، سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ٹل گیا

اوگرا کی جانب سے اگست کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن واپس لئے جانے کے بعد ملک بھر میں سی این جی کے نرخوں میں اضافے کا خطرہ ٹل گیا۔ پی ایس او اور پی ایل ایل کی جانب سے مہنگے داموں ایل این جی کی خریداری اور ڈالر کی مزید پڑھیں

سام سنگ اور ایپل فونز کی بالادستی کے خلاف گوگل کا نیا ہتھیار

گوگل کی جانب سے اسمارٹ فون صنعت پر ایپل اور سام سنگ کی بالادستی کو چیلنج کرنے کی پہلی کوشش 2016 میں اس وقت کی گئی جب اس کی جانب سے پہلا پکسل فون متعارف کرایا گیا۔ اب لگ بھگ 5 سال بعد اس مقصد کے حصول کے لیے گوگل کی جانب سے سب سے مزید پڑھیں

سائنو ویک کووڈ ویکسین حقیقی زندگی میں بہت زیادہ مؤثر قرار

پاکستان میں اس وقت کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے سائنو ویک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا استعمال کافی زیادہ ہورہا ہے۔ پاکستان میں تو اس ویکسین کی بیماری کی روک تھام کے حوالے سے اب تک حکومت کی جانب سے کوئی ڈیٹا جاری نہیں ہوا تاہم لاطینی امریکا کے ملک چلی نے مزید پڑھیں

کراچی کو تختہ مشق بنادیا گیا

کراچی کو تختہ مشق بنادیا گیا کراچی: رپورٹ: فرقان فاروقی)کراچی کو تختہ مشق بنادیا گیا، ساری جنگیں کراچی میں ہی لڑنی ہیں تو اس کے حقوق کا تحفظ بھی ہونا چاہیئے، صوبائی کابینہ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی روایت یہ ظاہر کر رہی ہے کہ سندھ حکومت اندرونی انتشار کا شکار ہے وزیراعلی سندھ مزید پڑھیں

صوبائ کابینہ کا فیصلہ کھڈے لائین لگا دیا گیا

صوبائی کابینہ کا فیصلہ کھڈے لائین لگا دیا گیا کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی) صوبائی کابینہ کا فیصلہ کھڈے لائین لگا دیا گیا یا معاملہ کچھ اور ہے، چوبیس گھنٹے سے پہلے ہی کراچی کی تین ضلعی بلدیات میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتیوں کے حکمنامے منسوخ کر دئیے گئے ہیں گزشتہ روز بلدیہ کورنگی، وسطی اور غربی میں مزید پڑھیں

شعیب احمد ملک کی بلدیاتی خدمات کا اعتراف

شعیب احمد ملک کی بلدیہ شرقی میں ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کے قوی امکانات کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) تین ضلعی بلدیات میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کے بعد بلدیہ شرقی میں شعیب احمد ملک کی بطور ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کے قوی امکانات ہیں، باوثوق ذرائع کے مطابق شعیب احمد ملک جو کہ بلدیہ شرقی میں ہی میونسپل کمشنر تعینات مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،اکاونٹ افسر کو میونسپل کمشنر کے اختیارات تفویض کر دیئے گئے،

بلدیہ شرقی،چیف اکاؤنٹس افسر کو میونسپل کمشنر کی تعیناتی سے قبل عارضی طور پر میونسپل کمشنر کے اختیارات تفویض کر دئیے گئے، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی،چیف اکاؤنٹس افسر کو میونسپل کمشنر کی تعیناتی سے قبل عارضی طور پر میونسپل کمشنر کے اختیارات تفویض کر دئیے گئے، اس سسلے میں حکمنامہ سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ مزید پڑھیں

شاہی فرمان لندن سے جاری ہوتا ہے، بھائی بوجھ اٹھانے کو تیار نہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے کئی لوگوں نے کہا ہماری طرف دو بیانیے ہیں، شاہی فرمان لندن سے جاری ہوتا ہے، بھائی بوجھ اٹھانے کو تیار نہیں۔ فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ کے کئی رہنما اعتراف کرچکے ہیں کہ دو بیانیے چل رہے مزید پڑھیں

ویکسینیشن ‏سینٹرز پر بڑھتا رش کورونا وائرس کے بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے۔

صدر پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن ڈاکٹر عبداللہ متقی نے کہا ہے کہ ویکسینیشن ‏سینٹرز پر بڑھتا رش کورونا وائرس کے بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے۔ پروفیسر عبداللہ متقی نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت ویکسینیشن سینٹرز کی تعداد میں خاطر ‏خواہ اضافہ کرے اور کچھ عرصہ کے لئے صرف مخصوص مزید پڑھیں

عامرلیاقت پولیس کی مبینہ زیادتیوں پر پھٹ پڑے

کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین لاک ڈاؤن پابندیوں کو جواز بنا کر شہریوں سے ہتک آمیز سلوک اور پولیس کی مبینہ زیادتوں کے ‏خلاف پھٹ پڑے۔ ڈاکٹرعامر لیاقت حسین ویکسینیشن کارڈز کے معاملے پر بیچ سڑک پر پولیس اہلکاروں سے الجھ ‏پڑے اور اپنے ہی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پولیس مزید پڑھیں