سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ بلا وجہ تنقید کا شکار ہوگئے،

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ بلا وجہ تنقید کا شکار ہوگئے،کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)سیکریٹری لوکل گورئمنٹ بورڈ ضمیر عباسی کو تنقید کا نشانہ بنانے کیلئے ان کے خاندان کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنانے کا عمل شروع کر دیا گیا، اس حوالے سے ایک مقامی روزنامے میں یہ خبر بلاتصدیق شائع کر دی گئی کہ این مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کیسز پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے، شہباز شریف کا الزام

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کیسز پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ ہائیکورٹ کو حکومت کی جانب سے خط لکھنا غیر آئینی کام ہے۔عدالت پر پیشی کے دوران ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نہیں جانتی کہ عدلیہ کا الگ کردار ہے۔ وفاقی حکومت کی جرات مزید پڑھیں

افغان حکومت عمران خان کی بات پردھیان دیتی تو یہ حالات نہ ہوتے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اگرافغان حکومت عمران خان کی بات پردھیان دیتی تو یہ حالات نہ ہوتے۔ان کا کہنا ہے کہ ہمارا سب سے اہم مسلہ مہاجرین کا ہے۔ موجودہ صورتحال میں کتنے مہاجرین آئیں گے اس پر کام کررہے ہیں۔ ہماری معیشت اتنی مضبوط نہیں ہے کہ ہم مہاجرین کو مزید پڑھیں

پاکستان کے جشن آزادی کو ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کیماڑی کی جانب سے شایان شان طریقے سے منایا گیا

پاکستان کے جشن آزادی کو ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کیماڑی کی جانب سے شایان شان طریقے سے منایا گیا۔ مرکزی تقریب کا آغاز ڈپٹی کمشنر کیماڑی آفس کے مرکزی دفتر میں قومی پرچم لہرانے سے ہوا۔ کراچی (پ ر ) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کیماڑی نے میونسپل کمشنر آفاق سعید کے علاوہ ایڈیشنل ڈپٹی مزید پڑھیں

آج وطن سے تجدید عہد کا دن ہے،وطن کی ترقی،سلامتی اور خوشحالی کا عزم کیا جائے۔ڈاکٹر محمد بخش راجہ دھاریجو

ڈسٹرکٹ کورنگی میں جشن آزادی ملی جو ش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ عالیہ کورنگی کے تحت مرکزی دفتر میں پرچم کشائی کی تقریب،کیک بھی کاٹا گیا آج وطن سے تجدید عہد کا دن ہے،وطن کی ترقی،سلامتی اور خوشحالی کا عزم کیا جائے۔ڈاکٹر محمد بخش راجہ دھاریجو 14اگست ہماری زندگیوں مزید پڑھیں

جشن آزادی بلدیہ جنوبی کراچی کی جانب سے شایان شان طریقے سے منایا گیا

جشن آزادی بلدیہ جنوبی کراچی کی جانب سے شایان شان طریقے سے منایا گیا کراچی(پ ر) پاکستان کے جشن آزادی کو بلدیہ عالیہ جنوبی کراچی کی جانب سے شایان شان طریقے سے منایا گیا اس سلسلے میں مرکزی تقریب کا آغازبلدیہ جنوبی کے مرکزی دفتر میں قومی پرچم لہرانے سے ہوا اس موقع پرڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے بلدیہ شرقی کے مرکزی دفتر میں پرچم کشائی

یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے بلدیہ شرقی کے مرکزی دفتر میں پرچم کشائی پاکستان ہماری روح میں بستا ہے، اس کی بقا وسلامتی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، میونسپل کمشنر ایسٹ پاکستان کی ترقی، سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کراچی(پ ر)میونسپل کمشنر ڈی ایم سی ایسٹ غلام سرور راہپوٹو نے کہا مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی سے بیلٹ پیپر اور جعلی ووٹ رجسٹریشن کا خاتمہ ہوگا، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا الیکشن کروائیں گے کہ سب اسے قبول کریں گے۔ الیکشن میں فراڈ سے بچنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔نادرا ہیڈکوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی سے بیلٹ پیپر اور جعلی ووٹ رجسٹریشن کا خاتمہ ہوگا۔ الیکٹرانک ووٹنگ سے گھروں میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے 23 اگست کو 2.77 ارب ڈالر موصول ہوں گے: وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بورڈ کی جانب سے مختص 650 ارب ڈالرکے پیکیج میں سے پاکستان کو 2.77 ارب ڈالر کی معاونت ہوگی جو 23 اگست کو اسٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں منتقل ہوجائیں گے۔ سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث 81 افراد جاں بحق ہوگئے

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 81 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 85 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں