سی ٹی ڈی کی کاروائی، 5 مشتبہ دہشت گرد گرفتار، مذہبی منافرت پھیلانے والا لٹریچربھی برآمد

پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے45 آپریشنز کے دوران 5 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے مذہبی منافرت پھیلانے والا لٹریچر برآمد کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے پنجاب میں 45 آپریشنز کئے ، اس دوران 5 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ مشتبہ دہشت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے فری لانسرزکو خوشخبری سنا دی

فری لانسرز کیلئے آئی ٹی ایکسپورٹ کی مد میں ایک ارب ڈالرز کا ہدف رکھا ہے، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی آئی ٹی ایکسپوٹرز کو خوش خبری سنا دی۔ ان خیالات کا اظہار وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ آئی ٹی انڈسٹری میں فری لانسرز مزید پڑھیں

کیا کووڈ 19 ویکسین لگوانے کے بعد بھی اس مرض کا شکار ہو سکتے ہیں؟ اہم تحقیق سامنے آگئی

کووڈ 19 کی ویکسین لگوا لیے جانے کے بعد بھی اس مرض کا شکار ہوجانے کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم اب ویکسی نیٹڈ افراد میں لانگ کووڈ کے حوالے سے نئے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ کووڈ ویکسین کی 2 خوراکیں استعمال کرنے والے افراد کو اگر کووڈ 19 کا سامنا مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک بار پھر سی این جی کی قیمتوں میں 28 روپے تک کا اضافہ

سی این جی ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ایک بار پھر سی این جی کی قیمتوں میں 18 تا 28 روپے اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔ غیاث پراچہ رہنما سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں سی این جی کی قیمت 18 روپے لیٹر بڑھ جائے گی جس کے بعد پنجاب اور مزید پڑھیں

روپے کی قدرمیں کمی, بیرونی قرضوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا: وزارتِ خزانہ

ملکی قرضہ میں اضافہ کی بنیادی وجہ سود کی مدمیں 75 کھرب روپے کی ادائیگیاں ہیں جو مجموعی قرضوں میں 50 فیصد اضافہ کی وجہ بنی ہے اس کے علاوہ روپے کی قدرمیں کمی کی وجہ سے بیرونی قرضوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ کوروناوائرس کی عالمگیروبا کے دوران جی ڈی پی کے مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی ہنگامی بنیاد پر نکاسی آب کے امور کی انجام دہی کو ممکن بنا ڈالا

ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی ہنگامی بنیاد پر نکاسی آب کے امور کی انجام دہی کو ممکن بنا ڈالا کراچی(رپورٹ :فرقان فاروقی). شہر قائد میں جہاں بارش ہوتے ہی روڈ بارش کے پانی سے بھر جاتے تھے وہی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب احمد ملک، و میونسپل کمشنر غلام سرور راہپوٹو کا رات گئے نیپا، مزید پڑھیں

تمباکونوشی کی روک تھام کا پیغام سندھ کے تمام تعلیمی اداروں تک پھیلائیں گے

تمباکونوشی کی روک تھام کا پیغام سندھ کے تمام تعلیمی اداروں تک پھیلائیں گے، چیئرمین سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کراچی(رپورٹ:بلال سولنگی)  تمباکو نوشی کی روک تھام کے قوانین کی آگہی کے حوالے سے سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن چیئرمین سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں بورڈ کے افسران اور بورڈ سے الحاق یافتہ تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

کراچی میں غیرمعیاری دودھ کی فروخت کیخلاف آپریشن کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے غیرمعیاری دودھ کی فروخت کیخلاف آپریشن کاحکم دیتے ہوئے کمشنر کراچی کو 2ہفتےمیں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں دودھ کی قیمتوں کے تعین کے معاملے پر سماعت ہوئی ، انتظامیہ کی کارکردگی پرجسٹس اقبال کلہوڑو نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر کے نمائندے کو جھاڑ پلادی مزید پڑھیں

وکلا تنظیموں کی جمہوریت کے فروغ اور استحکام کے لیے گراں قدر خدمات ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وکلا تنظیمیں قانونی اصلاحات کے ایجنڈے میں حکومت کا ساتھ دیں۔  انہوں نے یہ بات سپریم کورٹ بار کی ایگزیکٹو کمیٹی کے وفد سے ملاقات میں کہی ہے۔ وفد میں احمد شہزاد، فاروق رانا، محمد اجمل خان، محمد ارشد باجوہ چوہدری، قاضی عبدالحمید صدیقی، شیریں عمران، محمد افضل مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ تعیناتی کیلئے رضامند کر دی

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ تعیناتی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔ ‏ ذرائع کے مطابق جسٹس عائشہ ملک نے جوڈیشل کمیشن کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ‏جسٹس عائشہ ملک کی نامزدگی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اجلاس9ستمبر کو ہو گا۔ جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون جج ہوں مزید پڑھیں