ملک بھر میں ایک بار پھر سی این جی کی قیمتوں میں 28 روپے تک کا اضافہ

سی این جی اسٹیشن

سی این جی ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ایک بار پھر سی این جی کی قیمتوں میں 18 تا 28 روپے اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔ غیاث پراچہ رہنما سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں سی این جی کی قیمت 18 روپے لیٹر بڑھ جائے گی جس کے بعد پنجاب اور اسلام آباد میں سی این…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet