ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی ہنگامی بنیاد پر نکاسی آب کے امور کی انجام دہی کو ممکن بنا ڈالا

ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی ہنگامی بنیاد پر نکاسی آب کے امور کی انجام دہی کو ممکن بنا ڈالا

کراچی(رپورٹ :فرقان فاروقی). شہر قائد میں جہاں بارش ہوتے ہی روڈ بارش کے پانی سے بھر جاتے تھے وہی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب احمد ملک، و میونسپل کمشنر غلام سرور راہپوٹو کا رات گئے نیپا، سفاری پارک، صفورہ سمیت دیگر شاہراہوں پر سے نکاسی آب کے حوالے سے بلدیہ شرقی کے افسران وملازمین کے ہمراہ رات گئے تک اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں، افسران و ملازمین بلدیہ شرقی کو ماڈل ڈسٹرکٹ بنانے میں مصرف ہیں زیر نظر تصویر اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کی ہیں جہاں رات گئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر پارک،ایگزیکٹیو انجنئیرز بی اینڈ آر و دیگر افسران وعملہ تاحال متحرک ہے اور عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کر رہا ہے، شاہراہ فیصل، شاہراہ قائدین، اسٹیڈیم روڈ طارق روڈ، ٹیپو سلطان روڈ، طارق روڈ پر ہنگامی بنیادوں پر نکاسی آب سر انجام دیکر رواں دواں کیا گیا ہے ضلع شرقی کے دونوں زونز میں مشینری اور ڈی واٹرنگ کی مدد سےجلد از جلد نکاسی آب کو کلئیر کر رہے ہیں رات گئے روڈ پر موجود ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی میونسپل کمشنر، ایڈیشنل ڈائریکٹرز پارک توقیر عباس، ڈائریکٹر پارک عبدالغنی شیخ، ایگزیکٹیو انجنئیرز بی اینڈ آر اقبال ملاح، ایڈیشنل ودیگر افسران و ملازمین اپنا کردار ادا کر رہے ہیں.

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں